aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shoaib-akhtar"
اگر شعیب اختر کیگیند پہ
جھلمل کرتےجسموں کی جانب مت دیکھو
دل میں کم ظرف کے اٹھتی ہیں حسد کی لپٹیںآتش عشق سے عاشق کا جگر جلتا ہے
غریبی کو مٹا دیں گے غریبی کو مٹا دیں گےہم اپنے بازوؤں کا زور دنیا کو دکھائیں گے
سولن کی چوٹیوں سےجھنڈی ہلا رہی ہے
رات کی آنکھ میں ایک خنجر اگارات کالی ہے اجلی ہے پیلی ہے نیلی ہے یا پھر
دبی ہوئی ہے مرے لبوں میں کہیں پہ وہ آہ بھی جو اب تکنہ شعلہ بن کے بھڑک سکی ہے نہ اشک بے سود بن کے نکلی
کتنی روشن کیوں نہ ہو آزادؔ آخر ایک دنشمع ہستی موت کے جھونکوں سے گل ہو جائے گی
بلا کی پیاس اس کی آنکھ میں ہےحجاز کی سرزمیں پہ اس سال اس قدر بارشیں ہوئی ہیں کہ خشک تالاب
تیری پیشانیٔ رنگیں میں جھلکتی ہے جو آگتیرے رخسار کے پھولوں میں دمکتی ہے جو آگ
رات کے فرش پرموت کی آہٹیں
لوگ گرمی میں شملے جاتے ہیںٹھنڈے موسم کا لطف اٹھاتے ہیں
نہ رکھ نیام میں رہنے دے بے نیام ابھیتو اس کو ہاتھ میں کچھ دیر اور تھام ابھی
جہاں چڑیاں گھنیری جھاڑیوں میں چہچہاتی ہوںجہاں شاخوں پہ کلیاں نت نئی خوشبو لٹاتی ہوں
جل بجھے آنکھوں میں خوابوں کے مہکتے پیکراب کہیں کوئی شرارہ ہے نہ شعلہ نہ دھواں
ویر سنگھ اور امرتا پریتم یہاں ماہر یہاںعرشؔ اخترؔ جوشؔ اور محرومؔ سے شاعر یہاں
ہرے درختوں سے آگ برسےنگار خانوں میں خار و خس ہیں
میں جینا چاہتا ہوںمگر کیڑے مکوڑوں اور بے مایہ مخلوقات کی طرح
عتیقؔ اور اسلمؔ شعیبؔ اور سلیمؔرئیسؔ اور آصفؔ نفیسؔ اور وسیمؔ
پا برہنہ و سراسیمہ سا اک جم غفیراپنے ہاتھوں میں لیے مشعل بے شعلہ و دود
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books