aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shoraa"
شہرہ تھا بہت آپ کی صوفی منشی کاکرتے تھے ادب ان کا اعالی و ادانی
زمیں شورہ پشتوں کی آماجگہ بن گئی ہےخدا ایک ہے یوں تو واوین میں صاف لکھا ہوا ہے
یہ وقت نہیں قصۂ محتاج و غنی کایہ وقت نہیں دل دہی و دل شکنی کا
تیری خاطرشعرا کے بازاروں تک میں ہو آتا ہوں
مٹی اگائیے کہ زمیں شورہ پشت ہےاور یہ کہ میش و ابلق و اشتر کے واسطے
وادیٔ نجد میں وہ شور سلاسل نہ رہاقیس دیوانۂ نظارۂ محمل نہ رہا
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہیبرق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
شعلہ زاروں میں جلائی ہے جوانی میں نےشہر خوباں میں گنوائی ہے جوانی میں نے
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںتمہارے گھر میں قیامت کا شور برپا ہے
شعلۂ درد جو پہلو میں لپک اٹھے گادل کی دیوار پہ ہر نقش دمک اٹھے گا
ابلیسیہ عناصر کا پرانا کھیل یہ دنیائے دوں
ہر ایک گھر میں ہے افلاس اور بھوک کا شورہر ایک سمت یہ انسانیت کی آہ و بکا
جب درخت خاموش تھےاور بادل شور کر رہے تھے
ہر کوچہ شعلہ زار ہے ہر شہر قتل گاہیکجہتئ حیات کے آداب کیا ہوئے
نہ کسی آنکھ کی آہٹ، نہ کسی چہرے کا شوردور تک کوئی نہیں، کوئی نہیں، کوئی نہیں
بند کرو کلچر کا شورستیہ اہنسا سب بکواس
سنا ہے بجھتے بجھتے بھی تمہارے سرد و مردہ لب سےایک شعلہ شعلۂ یاقوت فام و رنگ و امید فروغ زندگی آہنگ لپکا تھا
میں ظلمت شب میں لے کے نکلوں گا اپنے در ماندہ کارواں کوشرر فشاں ہوگی آہ میری نفس مرا شعلہ بار ہوگا
لا کوئی نغمہ کوئی صوت تری عمر درازنوحۂ غم ہی سہی شور شہادت ہی سہی
شور مچتا رہتا ہےداد پڑتی رہتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books