aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shower"
آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیںہم وہی سوختہ ساماں ہیں تجھے یاد نہیں
لوگوں پہ ہی ہم نے جاں واری کی ہم نے ہی انہی کی غم خواریہوتے ہیں تو ہوں یہ ہاتھ قلم شاعر نہ بنیں گے درباری
اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمودکہ شعلے میں پوشیدہ ہے موج دود
یہ شیو بکس ہے اور یہ ہے اولڈ اسپائسنہیں حضور کی جھونجل کا اب کوئی باعث
اپنا موضوع سخن ان کے سوا اور نہیںطبع شاعر کا وطن ان کے سوا اور نہیں
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلتاج اک زندہ تصور ہے کسی شاعر کا
وہ بجلی ہے جلا سکتی ہے ساری بزم امکاں کوابھی میرے ہی دل تک ہیں شرر سامانیاں اس کی
وہ شاعر سی وہ پاگل سیلوگ آپ ہی آپ سمجھ جائیں
لا کوئی نغمہ کوئی صوت تری عمر درازنوحۂ غم ہی سہی شور شہادت ہی سہی
سلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نامبکھر گیا جو کبھی رنگ پیرہن سر بام
وہ جو شاعر تھا، چپ سا رہتا تھابہکی بہکی سی باتیں کرتا تھا
وہ شمشاد بلڈنگ پہ اک شور محشروہ مبہم سی باتیں وہ پوشیدہ نشتر
یہیں سے اٹھے گا شور محشریہیں پہ روز حساب ہوگا
چہرے کو رنگ و نور کا طوفاں کئے ہوئےشمع و شراب و شعر کا عنواں کئے ہوئے
جب وہ اس دنیا کے شور اور خاموشی سےقطع تعلق ہو کے انگلش میں غصہ کرتی ہے
در و دیوار پہ انوار کا سیلاب رواںجیسے اک شاعر مدہوش کے خوابوں کا جہاں
جنگل پہ لپک رہے ہیں شعلےطاؤس کو رقص کی پڑی ہے
بقول شاعر ملک فرنگ ہر بچہخود اپنے عہد جوانی کا باپ ہوتا ہے
دیر ہو یا سویر ان کو لیکن کہیںایسے گلشن کے مل جائیں گے راستے
شاعر ہے کہ عاشق ہے، جوگی ہے کہ بنجارہدروازہ کھلا رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books