aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shuyuukh"
تمام صوفی و سالک سبھی شیوخ و امامامید لطف پہ ایوان کج کلاہ میں ہیں
تن شیوخ بظاہر گلیم پوش سہیضمیر شاہد و ساغر تلاش کرتا ہے
بے خبر عشق سے ہیں آج ریاکار شیوخجذب منصور سر دار کہاں سے لاؤں
چلے ہیں بہر مے کشی شیوخ بھی رواں دواںزبان برگ گل پہ ہے یہ نعرۂ طرب نشاں
یہ قبیلوں کے شیوخ پختہ عمر و سخت کوشوادیٔ دجلہ کے شہری کرد کے خانہ بدوش
تم نے پلکوں پہ نمی سوکھ گئی تھی سو گرا دیرات بھر جو بھی ملا اگتے بدن پر ہم کو
ٹکڑے ہوتے ہیں سنگ غربت میںسوکھ جاتے ہیں روکھ فرقت میں
سارا دن میں خون میں لت پت رہتا ہوںسارے دن میں سوکھ سوکھ کے کالا پڑ جاتا ہے خون
کسے پڑی ہے کہ بچوں کی زندگی کو بچائےخراب ہونے سے ٹلنے سے سوکھ جانے سے
گلو میں تیری الفت کے ترانے سوکھ جائیں گےمبادا یاد ہائے عہد ماضی محو ہو جائیں
سبزہ سبزہ سوکھ رہی ہے پھیکی زرد دوپہردیواروں کو چاٹ رہا ہے تنہائی کا زہر
لیکن دھوپ نکلنے کے بعدجسم تو سوکھ گیا
اپنے موسم میں تو بن مانگے بھی پھل دیتے ہیںسوکھ جاتے ہیں تو سب کاٹ کے
جس طرح سوکھ کے زخموں سے گرا کرتی ہے پپڑیاس کی دیواروں سے اس طرح سے گرتا ہے پلستر
اب آؤ تو رکھا کیا ہےچشمے سارے سوکھ گئے ہیں
پورب دیس میں ڈگی باجی پھیلا سکھ کا حالدکھ کی آگنی کون بجھائے سوکھ گئے سب تال
اور پانیوں کی زبانیںآدمی انسان ہونے چلا تھا کہ کنواں سوکھ گیا
بھائی بھائی کی محبت میں نرالے سے شکوکنگہ غیر میں جس طرح انوکھے سے سوال
اور ایک ڈور جس پر رنگ برنگے کپڑے سوکھ رہے ہیںجسموں کے بغیر یہ کپڑے، بچوں کے بغیر یہ میدان
چھین لو اس سے بھینسیں میری اور منہ پر مارو چانٹادیکھو دیکھو سوکھ کے میری بھینسیں ہوئی ہے کانٹا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books