aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "si.ngaar-ras"
ایسا بھرا ہوا ہے غزل میں سنگار رساک جنت سماع ہے فردوس گوش ہے
اور اظہار گہر بن جائےلفظ کی بندش تال کی سنگت رقص کے تیور
جو روح بن کے سما جائے ہر رگ و پے میںتو پھر نہ شہد میں لذت نہ ساغر مے میں
یہ چاندنی ہے کہ امڈا ہوا ہے رس ساگراک آدمی ہے کہ اتنا دکھی ہے دنیا میں
جو رسم و رہ کےاٹوٹ سنگم میں ڈھل چکی تھی
اپنی کرنوں سے سنگسار کر دیں تو بھیرات کے جتنے بیٹے ہیں سب
تم نے دیکھے ہیں کبھی ہار سنگاروہ دل آویز سے معصوم سے دو رنگے پھول
کمرے میں خاموشی ہے اور باہر رات بہت کالی ہےاونچے اونچے پیڑوں پر سیاہی نے چھاؤنی ڈالی ہے
میں اپنی اولاد کے لئےدودھ کی ایک بوتل
آج آؤ سکھی بتاؤں تجھےان کہی بات ہے سناؤں تجھے
ترا لہجہ نہایت خوب صورت ہےترے الفاظ میں انمول اپنا پن جھلکتا ہے
تمہاری خاموشیوں میںمسکراتے ہیں میرے الفاظ
کہنے کو عام رسم شکایات ہو گئیلب تک نہ آئی بات مگر بات ہو گئی
سنگم گنگا جمنا کا ہیںرام محمد ڈیسوزا ہیں
عیسیٰ اشک نے چمکائی ہے پلکوں کی صلیبپیار نے درد کی انجیل کو دہرایا ہے
تم جو کہتے ہو مجھ سے اکثرکے نام تیرے پہ نظم کہہ دوں
تو کیا وہ جھوٹ تھاتو نے جو اس لڑکی سے بولا تھا
دو سمندر جہاں آپس میں ملا کرتے ہیںمیں نے کتنے سحر و شام گزارے ہیں وہاں
چھائی ہوئی ہے تیرگی اس پہ یہ منہ کی ہے جھڑیرات کٹے گی کس طرح حشر نما ہے ہر گھڑی
آ ری میل کچیلیبھوکی ننگی دنیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books