aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sidh"
پہلے ناؤں گنیش کا، لیجئے سیس نوائےجا سے کارج سدھ ہوں، سدا مہورت لائے
اندھیرے کے یہ تینوں راہیایک سیدھ میں آ کھڑے ہوتے ہیں
اپنی زبانمرے ماتھے سے مری ناک کی سیدھ پر
تو تم اپنی نظر کی سیدھ میں تکتے چلے جانافقط تکتے چلے جانا
خدا نے گھوڑے کی رفتار کے سامنے بھی منظر پھیلائے ہیںبالکل سیدھ میں دیکھو تو وہ واضح اور طے شدہ نظر آتے ہیں
موت کی سیدھ میں
کیکر کا تھا درخت جو کہ کانٹوں سے تھا بھرا ہوااک تھا کانٹا سیدھ میں ناک کی چوہیا کے واں کھڑا ہوا
دور افق پر اُس کی موت کے رنگ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھے تھےیہ ان زمانوں کی داستاں ہے
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نےوہ کیا تھا زور حیدر فقر بوذر صدق سلمانی
آہ وہ مردان حق وہ عربی شہسوارحامل خلق عظیم صاحب صدق و یقیں
روشنائی کا شاندار اسرافسیدھے سیدھے سے کچھ سیہ دھبے
صدق خلیل بھی ہے عشق صبر حسین بھی ہے عشق!معرکۂ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق!
کس قدر سیدھا، سہل، صاف ہے رستہ دیکھونہ کسی شاخ کا سایہ ہے، نہ دیوار کی ٹیک
خاص طرح کی سوچ تھی جس میں سیدھی بات گنوا دیچھوٹے چھوٹے وہموں ہی میں ساری عمر بتا دی
معلوم ہی ہے آپ کو بندے کا ایڈریسسیدھے الہ آباد مرے نام بھیجئے
آؤ جو مرے گھر میں تو عزت ہے یہ میریوہ سامنے سیڑھی ہے جو منظور ہو آنا
سرو قد مٹی کے بونوں کے قدم چومیں گےفرش پر آج در صدق و صفا بند ہوا
اٹھو وادی و دشت و کہسار سےاٹھو سندھ و پنجاب و ملبار سے
کبھی کبھی وہ اپنے ہاتھ میں پنسل لے کر ایسی سطریں کھینچتی ہےسب کچھ سیدھا ہو جاتا ہے
کچھ بتا اس سیدھی سادھی زندگی کا ماجراداغ جس پر غازۂ رنگ تکلف کا نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books