aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siip"
میں نے چاہا تھا اسے دل میں چھپا لوں ایسےجسم میں جیسے لہو سیپ میں جیسے موتی
جو دیکھو مدھم سی روشنی میںگماں یہ گزرے کہ چاند اترے
چائے سپ کرتے ہوئےپی رہے ہیں
چائے کا ایک سپلگاتے ہی
مگرریت پر آ گری سیپ اگلتی ہوئی
پھیکی ہوئی تو مجھ جیسیہنستے ہنستے چائے کا پھر سپ لیا میں نے
سیپ کے پہلو سے موتی کے جدا ہونے کا ذکرموج کی، ساحل سے ٹکرا کر بکھر جانے کی بات
سیپ ہونٹوں میں موتیوں کی قطارجب کھلے گوہر صفات کھلے
زمیں اک بڑی سیپ ہےبیچ بارش کا وحدانیت سے لبالب بھرا
کندن سی آتمائیںسب چندرما سے چہرے
سپنوں کے مہکتے آنگن میںکرنیں نہ بکھریں چاہت کی
سیپ کے ہونٹ پر ایک موتی جڑااک سنہری ہتھیلی پہ ہیرا پڑا
کب تک یوں ہیموتی کی طرح سیپ میں ہم قید رہیں گے
درد کی سیپ میں ایک بھی بوند موتی نہیں بن سکیدل کے کشکول میں ایک سکہ مسرت کا کھنکا نہیں
درد کے اک سیہ رو سمندر سےتنہائیوں کے سیہ سیپ لایا
حیراں لب بستہ بچوساحل پر سیپ کی مانند
کچھ سیپ خاموشی سے مرتے ہیںجدائی کا سفر بھی کچھ اسی انداز کا دکھ ہے
ہاتھوں ہی کو آنکھ بنایاپونجی اک چھوٹی سی سمیٹی
چائے کے سپ کی شیرینیوں سے وراآنے والے نئے کل کی بے چینیوں سے پریشان ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books