تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sikko"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "sikko"
نظم
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
کچھ کام نہ آوے گا تیرے یہ لعل و زمرد سیم و زر
نظیر اکبرآبادی
نظم
ساحر لدھیانوی
نظم
سیم و زر نان و نمک آب و غذا کچھ بھی نہیں
گھر میں اک خاموش ماتم کے سوا کچھ بھی نہیں
جوش ملیح آبادی
نظم
اب! مرے تمہارے جو درمیاں میں ہے فاصلہ، وہ ذرا سا ہے،
وہ مٹا سکو، تو غرور ڈھاتی بلندیوں کو پھلانگ دو!