aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "silsila"
تمہارے دل کے اس دنیا سے کیسے سلسلے ہوں گےتمہیں کیسے گماں ہوں گے تمہیں کیسے گلے ہوں گے
دشت پر خار کو فردوس جواں جانا تھاریگ کو سلسلۂ آب رواں جانا تھا
کہاں سے آیا کدھر گیا ہےیہ کب سے کب تک کا سلسلہ ہے
کم بختبھلا نہ پایا وہ سلسلہ
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
سلسلہ وار پتا دینے لگیںرخصت قافلۂ شوق کی تیاری کا
پھر نئے موسم نئے لفظوں سے اپنا سلسلہ جوڑومرے ماضی کی چاہت رائیگاں سمجھو
سلسلہ جتنے تھےدرمیاں جو بھی تھا
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہخیالات پر شوق کا سلسلہ تھا
کہ جس کے رنگوں کا فلسفہ ہی کبھی کسی پر نہیں کھلا ہےیہ فلسفہ جو فریب پیہم کا سلسلہ ہے
میری قسمت میں بس اک سلسلۂ شام و سحرمیرے کمرے کے مقدر میں فقط تنہائی
کوئی زنجیر نہ ہو!زیست در زیست کا یہ سلسلہ باقی نہ رہے!
تجھے بھی اپنی طرح جلد ہی بفضل خدااسیر سلسلۂ پیچ و تاب دیکھیں گے
سلسلہ ہستی کا ہے اک بحر نا پیدا کناراور اس دریائے بے پایاں کی موجیں ہیں مزار
تیرا کمال ہستی ہر جان دار میںتیری نمود سلسلہ کوہسار میں
یہ سلسلہ زمان و مکاں کا کمند ہےطوق گلوئے حسن تماشا پسند ہے
ہے جولائی کے آنے کے اب سلسلےکھل گئے سارے اسکول مکتب کھلے
کرشمۂ کائنات کیا ہےبساط پر آتے جاتے مہروں کا سلسلہ ہے
خدا نے الاؤ جلایا ہوا ہےاسے کچھ دکھائی نہیں دے رہا ہے
مرے عروج کا وہ سلسلہ انعام و سزامرے زوال میں ہر زندہ انقلاب میں ماں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books