aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "silsila-e-aab-shaar"
خدا نے الاؤ جلایا ہوا ہےاسے کچھ دکھائی نہیں دے رہا ہے
تجھ کو پرکھتا ہے یہ مجھ کو پرکھتا ہے یہسلسلۂ روز و شب صیرفی کائنات
دشت پر خار کو فردوس جواں جانا تھاریگ کو سلسلۂ آب رواں جانا تھا
اے اہل شہر آؤ چلو اس طرف چلوکہانیوں کی دھند سے آگے ذرا ادھر
اے آخر شب کے ماہ پارومجھے بھی تم اپنے ساتھ لے لو
چاند نکلا ہے بہ انداز دگر آج کی شامبارش نور ہے تا حد نظر آج کی شام
روزن دیوار شبخوش ادا پر کار ہے
میری جیبوں میں تیرے سکے کھنک رہے ہیںنوائے گمراہ دشت شب کے نجوم تیری ہتھیلیوں پر چہک رہے ہیں
کیا روح فزا جلوۂ رخسار سحر ہےکشمیر دل زار ہے فردوس نظر ہے
قریب آخر شب ہے مرے گلے لگ جاؤوداع شام طرب ہے مرے گلے لگ جاؤ
میری قسمت میں بس اک سلسلۂ شام و سحرمیرے کمرے کے مقدر میں فقط تنہائی
وقت کا سلسلۂ شام و سحر یاد نہیںان کو تاریخ کا انداز سفر یاد نہیں
نیم شب میں عیش بستر چھوڑ کرکون میرے پیچھے پیچھے آئے گا
پا بجولاں چند پروانوں کے پاسغوطہ زن پاتے ہی جن کو آبشار نور میں
غبار صبح و شام میںتجھے تو کیا
مقام آخر شب سے گزر رہے ہیں آج
تیری آنکھوں کے فسوں سے دل مرا مسحور ہےتیرے ہونٹوں کا تبسم آبشار نور ہے
ختم ہو جائے گا یہ سلسلۂ عہد وفازندگی اب تو بکھر جائے گی ٹوٹے ہوئے تاروں کی طرح
یہ ہمارا شہر جو شہر کلیمؔ و شادؔ ہےدوست اس کا آج کل چرخ ستم ایجاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books