aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siltaa"
تاخیر جو ہو جائے پھر یوں ہی نہیں سلتااک بار جو کھو جائے وہ وقت نہیں ملتا
ایک میں ہوں میرا چاک دلکسی سوزن سے سلتا ہی نہیں
نہیں سلتا نہیں سلتا نہیں سلتاوہ کہتی ہے مرا پھر سے یقیں کر لو
دل تجھے دے بھی گئے اپنا صلہ لے بھی گئےآ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے
پیا پے یہ گدازش یہ گماں اور یہ گلے کیسےصلہ سوزی تو میرا فن ہے پھر اس کے صلے کیسے
میری امیدوں کا حاصل مری کاوش کا صلہایک بے نام اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
چند ریکھاؤں میں سیماؤں میںزندگی قید ہے سیتا کی طرح
یہ نہیں کہ ان کو اس روز و شب کی کاہش کاکچھ صلہ نہیں ملتا
یہیں گھروندوں میں سیتا سلوچنا رادھاکسی زمانے میں گڑیوں سے کھیلتی ہوں گی
کیسی سندر ہے کیا کہیےننھی سی اک سیتا کہیے
پھیل جائے اسی روضہ کا جو سمٹا دامنکتنے جاں دار جنازوں کو بھی مل جائے مزار
مجھ کو ہے فخر کہ اس قوم سے نسبت ہے مریفاطمہؓ مریم و سیتا سی ہیں رہبر جس کی
نئے نئے دائروں کی گردش میں اپنے محور سے ہٹ گیا ہوںصلہ جزا خوف ناامیدی
عزم سیتا کی قسم عصمت مریم کی قسمیاد ہیں اس کے وہ ہنستے ہوئے آنسو مجھ کو
پھر بھی ہونٹوں پہ کوئی شکوہ گلہ کچھ بھی نہیںمیرے دن رات کی محنت کا صلہ کچھ بھی نہیں
ایسے تم آئے کہ صحرا پہ روانی آئےجیسے سیتا کے قریں رام نشانی آئے
احساس غم دل جو غم دل کا صلہ ہےاس حسن کا احساس ہے جو تیری عطا ہے
سر زمین رنگ و بو پر عکس گلخن تا کجا؟پاک سیتا کے لیے زندان راون تا کجا؟
صلہ ملا ہے ہمیں سال بھر کی محنت کاچمک رہا ہے ستارہ ہماری قسمت کا
ہائے وہ گرم و دل آویز ابلتے سینےجن سے ہم سطوت آبا کا صلہ لیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books