aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sip"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
میں نے چاہا تھا اسے دل میں چھپا لوں ایسےجسم میں جیسے لہو سیپ میں جیسے موتی
جو دیکھو مدھم سی روشنی میںگماں یہ گزرے کہ چاند اترے
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
چائے سپ کرتے ہوئےپی رہے ہیں
چائے کا ایک سپلگاتے ہی
مگرریت پر آ گری سیپ اگلتی ہوئی
پھیکی ہوئی تو مجھ جیسیہنستے ہنستے چائے کا پھر سپ لیا میں نے
سیپ ہونٹوں میں موتیوں کی قطارجب کھلے گوہر صفات کھلے
سیپ کے پہلو سے موتی کے جدا ہونے کا ذکرموج کی، ساحل سے ٹکرا کر بکھر جانے کی بات
لمبے سمندر کی وسعت بھری سرحدوں تک!زمیں اک بڑی سیپ ہے
کندن سی آتمائیںسب چندرما سے چہرے
سپنوں کے مہکتے آنگن میںکرنیں نہ بکھریں چاہت کی
سیپ کے ہونٹ پر ایک موتی جڑااک سنہری ہتھیلی پہ ہیرا پڑا
کب تک یوں ہیموتی کی طرح سیپ میں ہم قید رہیں گے
درد کی سیپ میں ایک بھی بوند موتی نہیں بن سکیدل کے کشکول میں ایک سکہ مسرت کا کھنکا نہیں
حیراں لب بستہ بچوساحل پر سیپ کی مانند
درد کے اک سیہ رو سمندر سےتنہائیوں کے سیہ سیپ لایا
ہاتھوں ہی کو آنکھ بنایاپونجی اک چھوٹی سی سمیٹی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books