aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siskii"
کوئی صفحہ پلٹتا ہوں تو اک سسکی نکلتی ہےکئی لفظوں کے معنی گر پڑے ہیں
برا مجھ سے بڑھ کر نہ کوئی بھی ہوگا خدایا خدایاکبھی ایک سسکی کبھی اک تبسم کبھی صرف تیوری
دنیا کے معبد کے نئے بت کچھ کر لیںسن نہیں سکتے اس کی لذت کی سسکی
پچھلے پہر کے سناٹے میںکس کی سسکی کس کا نالہ
ہچکی ہو یا سسکی ہوہر نغمہ مبارک ہو
اس میں کارونجھر کی سسکیاس میں ہو کے ڈالتا چلتن!
پھلجھڑی سسکی کی گہری رات میں چھوٹی نہیںجوئے خوں کوہ سیہ کی آنکھ سے پھوٹی نہیں
سسکی اور قہقہہمیں اپنے پاؤں تلے سے جنت نکال کر
تب آخری آواز سسکیجنبشیں ساکت ہوئیں
ایک سسکی کہ ''مرا ساغر جم ٹوٹ گیا''ایک نالہ کہ ''مرا مجھ سے صنم چھوٹ گیا''
کسے جگجیتؔ کے سسکی بھرے گیتوں میں ڈھونڈو گےکسے پروینؔ کے خوشبو میں ڈوبے شعر تم میسج میں بھیجو گے
آدھی سسکی ایک مکمل ہچکی بننے کی امید پہادھ بولی آواز سے مل کر
نمائش ہو رہی ہوتی ہے سسکی کیکسی کی آخری ہچکی جو اپنے کیمرے میں
آنکھ میں اترے بھادوں ساونروتے روتے سسکی ابھری
فضا میں سسکی سی تیرتی ہےہیں سر بہ زانوں تمام منظر
آخری سسکی سے ذرا پہلےیا اپنے بچوں کے نام میں
گھٹی گھٹی سسکی کوکتنی بے رحمی سے نوچ رہا تھا
کتنے دن میں تڑپی تھیکتنا روئی تھی کتنا سسکی تھی
موسم کے پازیب کی چھن چھنچیخ ہو کوئی یا پھر سسکی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books