تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sitaar"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "sitaar"
نظم
زبان چھن جائے گی ہمارے دہن سے ہم بے سخن رہیں گے
ہم آج بھی کل کی طرح دل کے ستار پر نغمہ زن رہیں گے
علی سردار جعفری
نظم
چھڑتا ہے ستار اب بھی جو کہیں خسرو کی صدائیں آئی ہیں
سلمے کی دمک کچھ کہتی ہے رقاص کے رنگیں جوڑے میں