aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sitam-gar"
تم مجھ پر وارد ہوئےاک ستم گر کی طرح
کٹتا نہیں پردیس میں برسات کا موسماے نازش کونین ستم کیش و ستم گار
اس عہد پر آشوب میں ببیاکؔ نہ پوچھوکس درجہ جفا کش و ستم گار ہے عالم
ہم بھی شاگرد ستم گار ہیں اتنا مانیںپیچھے پیچھے ہی بھگائیں تو مزا آ جائے
آباد کر کے شہر خموشاں ہر ایک سوکس کھوج میں ہے تیغ ستم گر لگی ہوئی
تمہی سے خوف زدہ ہیں زمین و زر والےتمہی ہو چشم ستم گر پہ بار تیز چلو
رات کے کالے ستم گر سیاہ ماتھے پرندامت ہی ندامت ہے
ایک چالاک جہاں دیدہ و بے باک ستمگر بن کردھوکا دینے کے لیے آتا ہے بہکاتا ہے
ستم گر کرے لاکھ برباد تم کوکرے گردش چرخ ناشاد تم کو
کوئے ستم کی خامشی آباد کچھ تو ہوکچھ تو کہو ستم کشو فریاد کچھ تو ہو
کب تلک ہم سہیں غاصبوں کے ستماے جہاں دیکھ لے کب سے بے گھر ہیں ہم
ٹھیک ہے شہر میںقتل و غارت گری کی نئی لہر ہے
زنار سے تسبیح کی پھر کیسے نبھے گییہ اس سے پریشان ہے وہ اس سے پریشاں
گھر میں بیٹھے ہوئے کیا لکھتے ہوباہر نکلو
تیری جنت سے بہت بہتر ہےمیرے محبوب کا گھر
درست پھر ہم پہ یورشیں ہیںسنانیں نیزوں کی شعلہ زن ہیں
گھر کی عزت کا بھرم رکھتی رہی وہ عورتزندگی جیتی رہی اپنی سنبھالے حرمت
کس قدر ہم پہ جفا گر نے جفائیں توڑیںتختۂ مشق ستم مورد بے داد رہے
تمہیں تو آئی ہو سج دھج کے جلوہ گر ہونےتمہیں کھڑی ہو لب بام دیکھتا ہوں میں
مجھے گر چھوڑنا چاہوستم یہ بھی میں سہہ لوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books