aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "soch"
تمہاری سوچ جو بھی ہومیں اس مزاج کی نہیں
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اس نے یہ سوچا ہوگاراہداری میں ہرے لان میں پھولوں کے قریب
کیا سمجھے تھے اور تو کیا نکلا یہ سوچ کے ہی حیران ہیں ہمہے پہلے پہل کا تجربہ اور کم عمر ہیں ہم انجان ہیں ہم
سوچ نہ سکتا تھا دل میراایسی صورت میں پھر دل کو
ٹک غافل دل میں سوچ ذرا ہے ساتھ لگا تیرے دشمنکیا لونڈی باندی دائی دوا کیا بندا چیلا نیک چلن
میں سوچ رہا ہوں ان کا بھی اپنی ہی طرح انجام نہ ہوان کا بھی جنوں ناکام نہ ہو
سوچتا ہوں کہ تجھے مل کے میں جس سوچ میں ہوںپہلے اس سوچ کا مقسوم سمجھ لوں تو کہوں
سوچ کا سارا اجلا کندنضبط کی راکھ میں گھل جائے گا
سوچ رہا ہوںتم سے میرا یہ ناتا بھی ٹوٹ رہا ہے
چپ ہو کیوں؟ کیا سوچ رہے ہوآؤ سب کچھ آج بھلا دو
پھر سے ''تو کون ہے میں کون ہوں'' آپس میں سوالپھر وہی سوچ میان من و تو پھیلی ہے
چند معصوم پاگلوں کی سزاآج میں نے بھی سوچ رکھا ہے
تو نے چاہا تھا جلا دوں میں تری تصویریںسوچ لیں میں نے مگر اور ہی کچھ تدبیریں
بیٹھا ہے میرے سامنے وہجانے کسی سوچ میں پڑا ہے
خاص طرح کی سوچ تھی جس میں سیدھی بات گنوا دیچھوٹے چھوٹے وہموں ہی میں ساری عمر بتا دی
کھڑکی سے باہر کا منظر دیکھ رہی ہوںسوچ رہی ہوں
سب ضدیں چھوڑ دواور اگر یوں نہ تھا تو یوں ہی سوچ لو
تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھماتی مجھ کومیں ترے ہاتھ کی خوشبو سے مہک سا جاتا
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
ندی کنارے سوچ میں گمتاج محل سی لگتی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books