aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "somras"
اور کمر سے مرے سر تک آئیںسوم رس میں نے پیا
تیرے صندل بدن کی خوشبوکوئی امرت کوئی سوم رس بھی نہیں،
وہ دوشیزہ بھی شاید داستانوں کی ہو دل دادہاسے معلوم ہوگا زالؔ تھا سہرابؔ کا دادا
یہ عالم یہ بت خانۂ شش جہاتاسی نے تراشا ہے یہ سومنات
کیا نہیں اور غزنوی کارگہ حیات میںبیٹھے ہیں کب سے منتظر اہل حرم کے سومنات!
جینے کا حق سامراج نے چھین لیااٹھو مرنے کا حق استعمال کرو
مجھ کو حیرت ہے جانے کیوں دنیاکعبہ و سومنات جاتی ہے
سامراج اپنے وسیلوں پہ بھروسہ نہ کرےکہنہ زنجیروں کی جھنکاریں نہیں رہ سکتیں
حیف خرگوش رہ گیا سوتاثمرہ غفلت کا اور کیا ہوتا
نہ پنکھا ہے نہ ٹٹی ہے نہ کمرہذرا سی جھونپڑی محنت کا ثمرہ
انگلستان کا سارس آ کر ناچے راک این رولمرغابی سے بولے میڈم انگلش گانا بول
جہاں جہاں سامراج ہے میں وہاں وہاں پر ڈٹا ہوا ہوںمیں اپنی غربت سے اپنی مظلومیت سے آگاہ ہو چکا ہوں
دلی سدا سے مرکز بزم شہاں رہیسمراٹ چکرورتی و شاہ جہاں رہی
سارس دیکھو کتنا بڑا ہےبادل جیسے آن پڑا ہے
آزادیٔ وطن کے لئے کام کر گئےہر چال سامراج کی ناکام کر گئے
طیش سے تھرا گیا برطانیہ کا سامراجظلم سے اس کے ہوا بیدار پھر سارا سماج
گیدڑ نے اعلان کیاسارس گیا سمندر پار
سارس مور اور سانپ جہاں تھےبکری اور خرگوش وہاں تھے
ہے کل کی ابھی بات کہ تھے ہند کے سرتاجدیتے تھے تمہیں آ کے سلاطین زمن باج
رستم ٹھرہ پئے کھڑا ہے بس اسٹاپ کی چھت کے نیچےاور سہراب سے پوچھ رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books