aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "start"
اک شاعر جدید نے چاہا دبوچنااس شاعرہ نے کر دیا اسٹارٹ نوچنا
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
گئی تو سوگ میں ڈوبے قدم یہ کہہ کے گئےسفر ہے شرط شریک سفر ملے نہ ملے
موت میری اک شرط مان کر آئےپہلے جیتے جی مجھ سے ملاقات کرے
ہاں مگر شرط وفا یہ ہے کہ پاؤں بھی وفامیں بھی انسان ہوں کمتر نہیں رتبہ میرا
شمع سحر یہ کہہ گئی سوز ہے زندگی کا سازغم کدۂ نمود میں شرط دوام اور ہے
میں نہ کہتا تھا مرے گھر میں بھی آئے گی بہارشرط اتنی تھی کہ پہلے تجھے آنا ہوگا
تو پھر کیا ہے ہو جائےلیکن شرط ترنم ہے
اک گرم استری کو چہرے پہ آپ پھیریںعمدہ ہے میرا نسخہ ہے شرط آزمانا
خون جمہور میں بھیگے ہوئے پرچم لے کرمجھ سے افراد کی شاہی نے وفا مانگی ہے
سو اب یہ شرط حیات ٹھہریکہ شہر کے سب نجیب افراد
کلی کے اذن تبسم کے ساتھ شرط یہ ہےکہ دیر تک کسی آغوش میں مہک نہ سکے
یوں زبانی جواب تو کیا دوںشرط بد کر چلو تو دکھلا دوں
شرط اماں سے کہئے کہانی نئیایک اپنی سی لڑکی سے ہے دوستی
ٹوانکل ٹوانکل لٹل اسٹارہم سے ہے امی کو پیار
مینہ برستا ہو یا چلے آندھیتو نے چلنے کی شرط ہے باندھی
باد شرط اڑا کر لے گئیاک موج خوں کہئے اسے
یہ آبشار ڈھلانوں سے گر بھی سکتی ہےبس ایک شرط۔۔۔ یہ گوہر سطور دستاویز
وہ ٹھہرے دشمنتلاش دشمن جو شرط ٹھہری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books