aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunoge"
بڑی لمبی کہانی ہے سنو گے؟سحر کی آنکھ کھلنے بھی نہ پائی تھی
زمیں دشمن زماں دشمن جو اپنے تھے پرائے ہیںسنو گے داستاں کیا تم مرے حال پریشاں کی
سنو گے نہ تم فیضؔ کی بات کب تکخدا کے لئے قوم پر رحم کھاؤ
ہماری توپوں اور جوتوں کی دھمک کے سواکوئی اور آواز نہیں سنو گے
مگر مجھے یقین ہےیہ گونج پھر سنو گے تم
بے حد اداس سیگپ چپ سرگوشی سنو گے
حاکم شہر بھی مجمع عام بھیتیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
کیا سنوگی مری مجروح جوانی کی پکارمیری فریاد جگر دوز مرا نالۂ زار
سبک اس کے ہاتھوں میں سنگ گراںپہاڑ اس کی ضربوں سے ریگ رواں
جوئے شير و تيشہ و سنگ گراں ہے زندگیبندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آب
جو تم سے ناواقف ہوں گےوہ کب میری بات سنیں گے
جس کے پروانوں میں مفلس بھی ہیں زردار بھی ہیںسنگ مرمر میں سمائے ہوئے خوابوں کی قسم
کوئی جبیں نہ ترے سنگ آستاں پہ جھکےکہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
ہوں جو الفاظ کے ہاتھوں میں ہیں سنگ دشنامطنز چھلکائے تو چھلکایا کرے زہر کے جام
سر سلامت ہے تو کیا سنگ ملامت کی کمیجان باقی ہے تو پیکان قضا اور بھی ہیں
مرے جنوں کو نہ پہنا سکو گے تم زنجیرنہ ہو سکے گا کبھی تم سے میرا ذہن اسیر
آئینہ سا شاہد قدرت کو دکھلاتی ہوئیسنگ رہ سے گاہ بچتی گاہ ٹکراتی ہوئی
جن کی تلواروں نے رکھا تھا یہاںسنگ بنیاد فرنگ!
سنگ مرمر کی خنک بانہوں میںحسن خوابیدہ کے آگے مری آنکھیں شل ہیں
کسی سلگے ہوئے لہجے سے چراغاں کر لیںچن لیں پھولوں کی طرح ہم بھی متاع الفاظ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books