aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunte"
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
'کچھ اور کہو تو سنتا ہوں اس باب میں کچھ مت فرمانا'اس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانا
اب آنکھوں میں جنبش نہ چہرے پہ کوئی تبسم نہ تیوریفقط کان سنتے چلے جا رہے ہیں
جسم ہی جسم ہیں، کفن ہی کفنبات سنتے نہ سر جھکاتے ہیں
سب کہ سنتے رہوپیار کرتے رہو
سنتے ہو سامعین با تمکیںسنتے ہو حاضرین صدر نشیں
سنتے ہیں ہم تو یہ افسانےجس نے دیکھا ہو وہ جانے
سنتے ہی غم کو مارے چھاتی ہے امنڈی آتیپی پی کی دھن کو سن کر بے کل ہیں کہتی جاتی
تمہاری آپ بیتی بھی ابھی تک نا مکمل ہےاسے تو ناقدان فن نے سنتے ہی سراہا ہے
ستے سے چہرے پر حیات رسمساتی مسکراتینہ جانے کب کے آنسوؤں کی داستاں لئے ہوئے
سنتے ہیں سر دھنتے ہیںسن کے سب اشعار غزل کے
قید خانے سہے، تازیانے سہےلوگ سنتے رہے ساز دل کی صدا
شاستری اردو بولتے تھےجن سنگھی کیوں سنتے تھے
چھوت کی اک بیماری پھیلی ایک دفعہ ان کانوں میںبھوک کے کیڑے سنتے ہیں نکلے گندم کے دانوں میں
گر نہیں سنتے قول حالیؔ کاپھر نہ کہنا کہ کوئی کہتا تھا
روشنی کی آہٹ پر کان لگائے کب سے بیٹھے ہیںگھوڑوں کی ٹاپوں کو سنتے رہتے ہیں!
سنتے ہیں مزدور سے مالک کا مہرہ پٹ گیا''ایک جا حرف وفا لکھا تھا وہ بھی مٹ گیا''
جس کو ہم نہیں سنتےاور وہ ہم سے کہتا ہے
سنتے ہو اک بار وہاں پھر ہو آؤایک بار پھر اس کی چوکھٹ پر جاؤ
باندھ رکھے ہیں سب کل پرزےورنہ ہر روز آپ یہ سنتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books