aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "surKH-ruu"
بے گور و کفن ہی سہیشہید و سرخ رو ہو جاؤں
نہ کوئی سرخ رو ہوگا، نہ کوئی منفعل ہوگا
سنگساری سے میرے ماتھے کوسرخ رو بناتے ہیں
ضرب کلیم کند ہے فرعون سرخ رو
بند آنکھوں میں چمکتی ہیں یہاںاب سرخ رو ہو کر
محبت ہار کر بھی سرخ رو ہےمحبت ابتدا ہے انتہا ہے
درخت کی سرخ رو سازشی پتیاںراستوں کے نشان کھو چکی ہیں
اور ملگجی چاندنی کے عکس گھراپنے لہو سے سرخ رو کر دوں
جو میرے عکسوں کا سلسلہ ہےجو میرے ہونے سے سرخ رو ہے
مجھے اب سرخ رو کر دومرے سب خواب چوری ہو گئے ہیں
گھومتی سوئی کے رستے کی صلیبوں سے ٹپکتےقطرہ قطرہ سرخ رو سیال کو
مجھے کبھی سرخ رو نہ دیکھونہ میری یادوں کے جلتے بجھتے نشاں کریدو
ہے فضا بھی جواں اور موسم حسیںسرخ رو ہیں امنگیں بھی دل کے قریں
اپنے دل و جاں کا لہو نذر کروںسرخ رو ہو کے کہوں
سرخ رو ہوتا ہے وہ اک دن ضروررہتی ہے جس دل کو چاہت علم کی
اپنی ساری تھکن کلفتیں بھول کر شام ہونے سے پہلےسرخ رو آرزوؤں کے سہرے سجائے
محبت دو جہاں میں سرخ رو بھیمحبت گل محبت رنگ و بو بھی
سرخ رو آفاق میں وہ رہنما مینار ہیںروشنی سے جن کی ملاحوں کے بیڑے پار ہیں
ارض دلی نے بغاوت کا جب اعلان کیاسرخ رو ہو گیا اولاد کو قربان کیا
کل وفا اردو سے اس کی سرخ رو ہو جائے گیداستانوں میں چھپی اک داستاں سنجیو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books