aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "surKH-ruu.ii"
بے نام و نشاں ساسرخ روئی کی خواہش سیاہ کے بغیر
سرخ روئی سے مکمل ہو مجھے سیر کرےآخری کوس مجھے آج ہی طے کرنا ہے
سرخ گلابچمکتے ہیرے
نہ کوئی سرخ رو ہوگا، نہ کوئی منفعل ہوگا
سنگساری سے میرے ماتھے کوسرخ رو بناتے ہیں
سرخ رو ٹھہرتے ہوتمہارا دل طواف کرتا رہتا ہے
بند آنکھوں میں چمکتی ہیں یہاںاب سرخ رو ہو کر
ڈوبتی شام کے بالوں میں شفق کی لالیکتنی بچھڑی ہوئی یادوں کو ملا دیتی ہے
محبت ہار کر بھی سرخ رو ہےمحبت ابتدا ہے انتہا ہے
درخت کی سرخ رو سازشی پتیاںراستوں کے نشان کھو چکی ہیں
اور ملگجی چاندنی کے عکس گھراپنے لہو سے سرخ رو کر دوں
جو میرے عکسوں کا سلسلہ ہےجو میرے ہونے سے سرخ رو ہے
مجھے اب سرخ رو کر دومرے سب خواب چوری ہو گئے ہیں
ضرب کلیم کند ہے فرعون سرخ رو
گھومتی سوئی کے رستے کی صلیبوں سے ٹپکتےقطرہ قطرہ سرخ رو سیال کو
بے گور و کفن ہی سہیشہید و سرخ رو ہو جاؤں
مجھے کبھی سرخ رو نہ دیکھونہ میری یادوں کے جلتے بجھتے نشاں کریدو
ہے فضا بھی جواں اور موسم حسیںسرخ رو ہیں امنگیں بھی دل کے قریں
اپنے دل و جاں کا لہو نذر کروںسرخ رو ہو کے کہوں
سرخ رو ہوتا ہے وہ اک دن ضروررہتی ہے جس دل کو چاہت علم کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books