aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "surma-e-absaar"
غبار رہ ترا ہے ہر جواں کو سرمۂ نظرترے چراغ سے سحر کی مل گئی ہمیں خبر
یہ سیاست کے اک مرد میدان ہیںخاک پا ان کی ہے سرمۂ چشم اہل خرد
آج بھی اشک خوں مرا قشقہ جبین ناز کاآج بھی خاک دل مری سرمۂ چشم گل رخاں
تم کو بھی بچپن میں اے ابرارؔ کتنا پیار تھاجس طرح دانشؔ میاں کو آج کل بھاتا تھا چاند
ایک احساس پریشاں ہےستاتا اکثر
موسم سرما کی آمد مرحباکیونکہ اس موسم میں آم آنے کو ہے
سب پھلوں کا جب تقابل ہو اثرؔآم ہی بس قابل انعام ہے
مجھے ہے خوشی جو ہیں دیوانے اس کےاثرؔ ان میں میرا بھی نام آ رہا ہے
اب کسی کے جال میں یہ قید ہو سکتا نہیںتھا اثرؔ جس کا اسیر دام رخصت ہو گیا
خود نمائی کے زیر اثر آ گئے
شناخت آفتاب سے تھیزلف آبشار سے
اسی خوف کے زیر اثرمیسر وقت میں
محبت کے پیغامبر انبیامحبت کے زیر اثر اولیا
محبت جذبۂ ایثار یکسرمحبت زندگی پر کھیل جانا
جو سویا ہےشاید تنویم کے زیر اثر
اک مقتل احرار و ابرار ہے یہ دنیا
جلوۂ حسن ہے نہاںشورش آبشار میں
ہمارے تمہارے جو زیر اثر ہیںحقیقت یہ سب منہ زبانی سناؤ
دعا بے نیاز اثر چاہتا ہوںغم دل غم معتبر چاہتا ہوں
ایک سورۂ فاتحہجو اجنبی زبان میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books