aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.dpe.ngii"
پیاسی آنکھیں راہ تکیں گی!لیکن ٹھہرو ٹھہرو ساتھی
خود تو وہ آتش جذبات میں جل جائے گیاور دنیا کو اس انجام پہ تڑپائے گی
کیا ان کو خبر تھی ہونٹوں پر جو قفل لگایا کرتے تھےاک روز اسی خاموشی سے ٹپکیں گی دہکتی تقریریں
احساس ہونے لگا اب یہ زخمی پرندہ نہ تڑپے گا لیکن مرے دل کو ہر وقتتڑپائے گا میں ہتھیلی پہ اپنی سنبھالے رہوں گا وہ امرت کی بوندیں جنہیں آنکھ
تمام عمر یوں ہی چوڑیوں کو ترسیں گیغموں کی دھوپ میں جلتے ہوئے اس آنگن پر
تڑپو گی اور گھبراؤ گیلیکن سبھی پھنس جاؤ گی
قوم تڑپے گی داد لیں گے وزیرآہ بھی ہوگی واہ بھی ہوگی
آ بھی جا اور مجھے کتنا تو تڑپائے گیتو جہاں جائے گی ہم راہ مجھے پائے گی
ڈھلتی شب میںپھولوں پر جب شبنم کی بوندیں ٹپکیں گی
تجھے نظر آ رہی ہے شاید وہ زیست جو لاش بن کے تڑپے گیکل سحر کو
ہم نہ ہوں گے تم نہ ہو گے یاد اک تڑپائے گیراستے میں صرف گرد کارواں رہ جائے گی
دھوپ ہی میںاب تپیں گے جسم و جاں
ساجنییوںہی سدا تڑپے گا دل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books