aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taa.dii"
کچھ اب ہی اس کی جورو و تعدی نہیں نئیہر عید میں ہمیں تو سدا یاس ہی رہی
ہاتھی آئے گاڑی لے کربھالو کچی تاڑی لے کر
بادہ خواری کا شغل گھر گھر ہےاور تاڑی تو شیر مادر ہے
پھر بائیں سمت تاڑیاک بس سے بچ کے نکلی
جو ملتا ہے ساقی کے رخ کا پسینہنہ تاڑی نہ وہسکی نہ رم دیکھتے ہیں
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہیبرق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
بصد دل دانشی گزران اپنی مجھ پہ طاری کیبہت اس نے پلائی اور پینے ہی نہ دی مجھ کو
ان دنوں مجھ پہ قیامت کا جنوں طاری تھاسر پہ سرشارئ عشرت کا جنوں طاری تھا
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
کیا ان کی چچی تائی نہیںہوگا کوئی رشتہ سورج سے
اس گلستاں میں بس اک رنگ کے ہی پھول ہوں گےکچھ افسر ہوں گے جو یہ طے کریں گے
جلوتیان مدرسہ کور نگاہ و مردہ ذوقجلوتیان میکدہ کم طلب و تہی کدو!
بے کیفیوں کے کیف سے گھبرا کے پی گیاتوبہ کو توڑ تاڑ کے تھرا کے پی گیا
آ بھی جا، تاکہ مرے سجدوں کا ارماں نکلےآ بھی جا، کہ ترے قدموں پہ مری جاں نکلے
تاریخ کی عبرت طاری ہےان پورنا کے اجڑے مندر پر
سایہ ہو جب اردو کے جنازے پہ ولیؔ کاہوں میر تقیؔ ساتھ تو ہم راہ ہوں سوداؔ
محفل دہر پہ طاری ہے جموداور وارفتۂ رفتار ہوں میں
اک منزل کے لئےکتنی منزلیں طے کرتا ہے
کہ جسم توڑ دیے جائیں ان کے تاکہ ملےچرانے والوں کو خیرات ماگھ میلے کی
منہ جس کا چاند کا ٹکڑا ہو اور آنکھ بھی مے کے پیالی ہوبد مست بڑی متوالی ہو ہر آن بجاتی تالی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books