aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taatrii"
بصد دل دانشی گزران اپنی مجھ پہ طاری کیبہت اس نے پلائی اور پینے ہی نہ دی مجھ کو
ان دنوں مجھ پہ قیامت کا جنوں طاری تھاسر پہ سرشارئ عشرت کا جنوں طاری تھا
حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سےجوانان تتاری کس قدر صاحب نظر نکلے
تاریخ کی عبرت طاری ہےان پورنا کے اجڑے مندر پر
محفل دہر پہ طاری ہے جموداور وارفتۂ رفتار ہوں میں
وحشتوں کا چلن تجھ میں جاری رہاقتل و خوں کا جنوں تجھ پہ طاری رہا
سارے جہاں پہ جب تھا وحشت کا ابر طاریچشم و چراغ عالم تھی سر زمیں ہماری
دریاؤں کا پانی، تریتقدیس کا اندازہ داں
ناقۂ مشک تتاری بن کر لیے پھری مجھ کو ہر سویہی حیات صاعقہ فطرت بنی تعطل کبھی نمو
فضاؤں میں ہے صبح کا رنگ طاریگئی ہے ابھی گرلز کالج کی لاری
ایک انار کا پیڑ باغ میں اور گھٹا متواری تھیآس پاس کالے پربت کی چپ کی دہشت طاری تھی
کیا افرنگی کیا تاتاریآنکھ بچی اور برچھی ماری
آبشار سکوت جاری ہےچار سو بے خودی سی طاری ہے
مہر صدیوں سے چمکتا ہی رہا افلاک پررات ہی طاری رہی انسان کے ادراک پر
بہنوں پہ بھی طاری ہے قسمت کا جو لکھا ہےاک ماں ہے جو پیڑوں سے باتیں کیے جاتی ہے
غنودگی سی رہی طاری عمر بھر ہم پریہ آرزو ہی رہی تھوڑی دیر سو لیتے
ایک شب جس میںپریشانیٔ آلام سے روحوں پہ گرانی طاری
کس میں جرأت ہے کہ اس راز کی تشہیر کرےسب کے لب پر مری ہیبت کا فسوں طاری ہے
خوف موہوم تری روح پہ کیا طاری ہے!اتنا بے صرفہ نہیں تیرا جمال
مجھے تو انتظار عشق میں ہی لطف آتا ہےکسی کی چاہتوں کا رنگ ہر دھڑکن پہ طاری ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books