aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taaviil"
بہت طویل کہانی ہے میری ہستی کیتمہاری موت تو اک مختصر فسانہ ہے
غرور حسن سراپا نیاز ہو تیراطویل راتوں میں تو بھی قرار کو ترسے
ابھی تلک مری تنہائیوں میں بستی ہیںطویل راتیں ابھی تک طویل ہیں پیاری
سیاہ زلفوں میں وارفتہ نکہتوں کا ہجومطویل راتوں کی خوابیدہ راحتوں کا ہجوم
لبوں کی مدھم طویل سرگوشیوں میں سانسیں الجھ گئی تھیںمندے ہوئے ساحلوں پہ جیسے کہیں بہت دور
پھر بھی شب کی طویل خلوت میںتیرے اوقات سوچتا ہوں میں
طویل صدیوں سے قتل انسانیت کا یہ خوں چکاں تماشہاب اس تماشہ کو ختم کیجے
سبک مایہ، نازک، طویلجدائی کی ارزاں سبیل!
لب بستہ ہجرتوں کا ہر ایک لمحہطویل صدیوں کو اوڑھ کر سانس لے رہا ہے
حیات زار جہاں کی طویل راہوں میںہزار دیدۂ حیراں فسوں بکھیریں گے
سزا کے طور پر بخشی طویل تنہائیپھر ایک تیرہ و تاریک جھونپڑی کے تلے
وہ پاس ضبط سے دل میں دبی ہوئی آہیںوہ انتظار کی راتیں، طویل تیرہ و تار
طویل راہ گزر ختم ہو گئی لیکنہنوز اپنی مسافت کا منتہا نہ ملا
دن بہ دن ابطویل ہوتا ہی جا رہا ہے
تیرے پیمان محبت کا وہ اظہار طویل
شاید یہ ایکطویل خط کا خلاصہ ہے
طویل لمحے گزر گئے ہیںکچھ اور دل کو ذرا سنبھالو
در و دیوار کہاں کی آوارگی کےنور کی وادی تلک لمس کا اک سفر طویل
نارسا آج بھی ہے شوق پرستار جمالاور انساں ہے کہ ہے جادہ کش راہ طویل
خواب اندھیری طویل راہوں کےکنج صحرا کی خیمہ گاہوں کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books