aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabarruk"
طاق دل پہ تری یادوں کو سجا رکھا ہےاس تبرک کی ضرورت مجھے جب پڑتی ہے
کسی صندل کے صندوق تبرک میںہرن کی کھال پر لکھا ہوا شجرہ بھی رکھا ہے
تبرک کی طرحاس نے ملایا گنگا جل اس میں
اور تبرک تو اسی کو بانٹنا ہےتو ماتم کر رہا ہوں میں
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
ہر ایک لذتہر اک تبسم
تو نے خود اپنے تبسم سے جگایا ہے جنہیںان تمناؤں کا اظہار کروں یا نہ کروں
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئےنیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغر
تیرے ہونٹوں پہ تبسم کی وہ ہلکی سی لکیرمیرے تخئیل میں رہ رہ کے جھلک اٹھتی ہے
نہ سمندر نگل سکا اس کونہ تواریخ توڑ پائی ہے
وہ شوخیاں وہ تبسم وہ قہقہے نہ رہےہر ایک چیز کو حسرت سے دیکھتی ہو تم
برا مجھ سے بڑھ کر نہ کوئی بھی ہوگا خدایا خدایاکبھی ایک سسکی کبھی اک تبسم کبھی صرف تیوری
ہونٹوں پہ مگر وہی تبسم!چہرے پہ لکھی ہوئی اداسی
جوانی ہے سہاگ اس کا تبسم اس کا گہنا ہےنہیں آلودۂ ظلمت سحر دامانیاں اس کی
شاہد مضموں تصدق ہے ترے انداز پرخندہ زن ہے غنچۂ دلی گل شیراز پر
تانگوں پر برق تبسم ہےباتوں کا میٹھا ترنم ہے
کسی آواز کے سبزے میں لہک جیسی تمکسی خاموش تبسم میں چمک جیسی تم
چودہ طبق کے جتنے تھے سب بھید کھل گئےیہ کشف یہ کمال دکھاتی ہیں روٹیاں
خون ہے جس کی جوانی کا بہار روزگارجس کے اشکوں پر فراغت کے تبسم کا مدار
وہ تبسم ہی تبسم کا جمال پیہموہ محبت ہی محبت کی نظر آج کی رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books