aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabassum"
ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہوچمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
حادثےتصادم
تو نے خود اپنے تبسم سے جگایا ہے جنہیںان تمناؤں کا اظہار کروں یا نہ کروں
تیرے ہونٹوں پہ تبسم کی وہ ہلکی سی لکیرمیرے تخئیل میں رہ رہ کے جھلک اٹھتی ہے
وہ شوخیاں وہ تبسم وہ قہقہے نہ رہےہر ایک چیز کو حسرت سے دیکھتی ہو تم
ہونٹوں پہ مگر وہی تبسم!چہرے پہ لکھی ہوئی اداسی
جوانی ہے سہاگ اس کا تبسم اس کا گہنا ہےنہیں آلودۂ ظلمت سحر دامانیاں اس کی
برا مجھ سے بڑھ کر نہ کوئی بھی ہوگا خدایا خدایاکبھی ایک سسکی کبھی اک تبسم کبھی صرف تیوری
تانگوں پر برق تبسم ہےباتوں کا میٹھا ترنم ہے
کسی آواز کے سبزے میں لہک جیسی تمکسی خاموش تبسم میں چمک جیسی تم
خون ہے جس کی جوانی کا بہار روزگارجس کے اشکوں پر فراغت کے تبسم کا مدار
وہ تبسم ہی تبسم کا جمال پیہموہ محبت ہی محبت کی نظر آج کی رات
بے محل چھیڑ پہ جذبات ابل آئے ہوں گےغم پشیمان تبسم میں ڈھل آئے ہوں گے
چشم سیاہ میں وہ تلاطم ہے نور کاجیسے شراب ناب میں جوہر سرور کا
ہونٹ ہنستے ہوں دکھاوے کے تبسم کے لیےدل غم زیست سے بوجھل رہے آزردہ رہے
امنڈ آتے تھے جب اشک محبت اس کی پلکوں تکٹپکتی تھی در و دیوار سے شوخی تبسم کی
کوئی دیکھے تو ہے باریک فطرت کا حجاب اتنانمایاں ہیں فرشتوں کے تبسم ہائے پنہانی
زندگی راہ تصادم میں بھٹکتی ہے ابھیوقت کے لب پہ ابھی عذر ہیں پیہم کتنے
دیکھو ہم نے کیسے بسر کی اس آباد خرابے میںہونٹ تبسم کے عادی ہیں ورنہ روح میں زہر آگیں
وہی لطافت، وہی نزاکت، وہی تبسم، وہی ترنممیں نقش حرماں بنا ہوا تھا وہ نقش حیرت بنا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books