aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tahaffuzaat"
امن اور تحفظ سے شاد پھر رہیں ہم سبنفرتیں نہ بانٹیں اب ملک قوم اور مذہب
بس اک اپنے تحفظ کے لیےدنیا کو کتنا بے تحفظ کر دیا تم نے
اپنی سہمی ہوئی منزل کے تحفظ کے لیےرہ گزاروں میں دھواں چھوڑ دیا جاتا ہے
میرے لیے یہ منزل وعدہخلد تحفظ قصر رفاقت
عدم تحفظ کے پنجرے میںتیسرے درجے کے قیدی کی حیثیت سے
وہی سانس لینے کو جینے کو بے مہر آب و ہوا ہےوہی زندگی ہے وہی اس کے چاروں طرف بے تحفظ ردا ہے
یہ ہاتھ میرے لیے تحفظ کا استعارہیہ ہاتھ میرے لیے جہاں کی
وزیر سے وابستہ یوں ہی ہیںوزیر اپنے مہروں کو تحفظ دیتا ہے
کہیں مسلم کو خطرہ اپنے ایمانی تحفظ کاکہیں ہندو کے پوجا پاٹ کے سمان کو خطرہ
جنہیں گھر کے صندوقچے کاتحفظ میسر نہیں آ سکا
جس کی آغوش میں احساس تحفظ کا رہےجس کی مسکان سے مرجھا ہوا دل کھل اٹھے
شوکت شاہ کا عنوان بنا اس کا محلسنگ دیوار نے دی اس کے تحفظ کو زباں
روح کے تحفظ میںجسم کچلا جاتا تھا
تحفظ کو جاں بازسر باز ہر گام آنکھیں بچھائے
غیر فطری تحفظ کی مجبوریاںآدمی آج کیڑے مکوڑے کی مانند پھر رینگنے لگ گیا
لیکن اب یہ میری قبر ہےمیں اپنے تحفظ کے معاملے میں
جسے اپنی شرافت کے تحفظ میںکیا تھا قتل اک مدت ہوئی میں نے
پر رنگ ہوس نے پھڑپھڑائےبڑھنے لگے نشے کے سائے
مگر تماش بینوں کے روایتی شوق سے پہنچنے والیاذیت سے تحفظ بھی دیا جا رہا ہے
تحفظ ذات کے قضیوں کی کھردری سوچ کے دریچوں سےآنے والی صعوبتوں کے مہیب منظر دکھا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books