aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tajassus"
تجسس کی راہیں بدلتی ہوئیدما دم نگاہیں بدلتی ہوئی
ہونٹ تبسم کے عادی ہیں ورنہ روح میں زہر آگیںگھپے ہوئے ہیں اتنے نشتر جن کی کوئی تعداد نہیں
غایت سود و زیاں صورت آغاز و مآلوہی بے سود تجسس وہی بے کار سوال
وہ تبسم جس کو روتے ہیں کئی اجڑے سہاگبن رہا ہے اک لچکتا خار اپنے پاؤں میں
فزوں تر ہوا نشۂ کامرانیتجسس کی آنکھوں میں ڈورے سے آئے
من میںکھلے تجسس
آ سجا لوں ترے تجسس کواپنے احساس کے جھروکے میں
پی کے ناکامیوں کی شراب کہناپنا ذوق تجسس جواں ہے ابھی
جب کہ منزل کی تجسس میں تھا گمراہ سفرچل دیا چھوڑ کے کیوں راہ دکھانے والا
اداسی کے پیلے درختوں کی شاخوں سے چپکے ہوئےسبز پتوں میں تیرا تجسس
میں ہاتھوں میں لے کر تجسس کہ مشعلبہت دور پہنچا ستاروں سے آگے
وہ لڑکپن کا زمانہ وہ سلونے شب و روزوہ امنگیں وہ ترنگیں وہ تجسس وہ خروش
مرے بدن کا تجسس مرے گناہ کی ڈھال
ہمارے ذوق تجسس کی تشنہ کامی کازمانہ لے گا سر دار امتحاں اک دن
ہماری خواہش تکرار کی دیرینہ عادت سےوہ معبد ساز بت گر اپنی ہستی کے تقدس میں
روزہ داروں کے تجسس سے یہ نکھری ہوئی شاماور اس شام میں بچپن کی نگاہوں کی تلاش
خواب کی دیوار کیوں کر پار کرنا چاہتے تھےاس تجسس میں کشش کیسی ہے
تو میں نے یہ تجسسعقل کے میزان میں تولے
اس سرائے میں مسافر کا قیامایک لمحہ بے یقینی کا
وہ تو خطا تھیحدود سے تجاوز تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books