aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tal.at"
چمن دہر میں روح چمن آرائی ہوطلعت مہر ہو فردوس کی برنائی ہو
وہ میرے آسماں پر اختر صبح قیامت ہےثریا بخت ہے زہرہ جبیں ہے ماہ طلعت ہے
راتوں کو گیت گانے جب مل کر آتی ہیں سبتالاب کے کنارے دھومیں مچاتی ہیں سب
مہ روشن ہے تو اور تیری طلعت رات بھر کی ہےگل شبو ہے تو اور تیری نکہت رات بھر کی ہے
میرے افکار میں مہتاب کی طلعت غلطاںمیری گفتار میں ہے صبح کی نزہت غلطاں
چھڑکتا ہے مئے تسنیم و کوثر آسماں جن پرلٹاتی ہے سحاب حسن و طلعت کہکشاں جن پر
ایک صیاد خوش اندام سواد مشرقزلف بنگال لیے طلعت پنجاب لیے
میرا قاری کیوں آیا ہےشاید اس کو گوتم شنکر طلعت نے الجھایا ہوگا
قمر کی طلعت، شفق کی سرخی، جبیں پہ صبح بہار خنداںنگاہ آئینہ دار منظر، جمال پروردۂ بیاباں
راگ ڈوب جاتے ہیںساز ٹوٹ جاتے ہیں
مصور طلعت نگاراں مغنیٔ شوکت بہاراںہیں موجزن کائنات کے دل کی دھڑکنیں جس کے چہچہوں میں
تجھے چھو کر بہار آئی تھیکنج غم میں برسا تھا
روز و شبحلقۂ آفات ہیں
بحر آلام میں طوفاں ہے نہ ٹھہراؤ ہےافق زیست پہ طلعت ہے نہ تاریکی ہے
طلعت پہ ظلمت کیا غالب آتیکھلتے نہ کب تک فطرت کے جوہر
نظیر روئے نگار و طلعتخبیر بوئے بہار و نکہت
ابھی تو فٹ پاتھ کے مکینوں کی قسمتوں میںگھروں کے سپنے ہیں نامکمل
ایک آواز اس طرح آئیجیسے تو نے مجھے پکارا ہے
ان حسینوں کے اشارات محبت دل فروزجن کے جلوے دل ربا ہیں جن کی طلعت دل فروز
ابھی تسخیر کرنے ہیں وہ لفظکہ جن کو لکھ کر کتابوں میں پڑھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books