aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talkhi-e-kaam"
تلخیٔ کام و دہن دنیا سے جو مجھ کو ملیجھلکیاں اس کی نہ آئیں کچھ مری تحریر میں
قمریاں میٹھے سروں کے ساز لے کر آ گئیںبلبلیں مل جل کے آزادی کے گن گانے لگیں
اے متوالو ناقوں والو دیتے ہو کچھ اس کا پتانجد کے اندر مجنوں نامی ایک ہمارا بھائی تھا
لب پر ہے تلخی مئے ایام ورنہ فیضؔہم تلخی کلام پہ مائل ذرا نہ تھے
یہ تلخیٔ روز و شباںرنجشیں بھول کر
تلخی زیست کا احساس نہیں مٹ سکتاتلخی زیست کو جب تک نہ مٹایا جائے
لیکن اے مرکز تہذیب و تمدن مجھ کویوں کوئی فکر و غم تلخئ حالات نہیں
ابھرے ہوئے دیکھ کرتلخی زیست حیراں ہوئی
تو مگر جانتی ہےتلخی زیست دمکتے ہوئے شاداب و جواں چہروں کو
اچھا کیا تم چلی گئیںمیری باتوں میں کچھ تلخی آ گئی ہے
تلخی زیست کا وجود نہ تھاپاس وادی میں تھی رہ تکمیل
تلخئ وقت کا شکوہ نہ رہے آپ کے بعدبار احسان اٹھا لوں تو چلے جائیے گا
آہ وہ چکر دئے ہیں گردش ایام نےکھول کر رکھ دی ہیں آنکھیں تلخیٔ آلام نے
اگرچہ تنگ ہیں اوقات سخت ہیں آلامتمہاری یاد سے شیریں ہے تلخئ ایام
سینوں کی کسی تلخی بے نام کے لب پرآخر میں کسی جنگ کی افسردہ حکایت
ڈوبتے دیکھا ہےجب تلخئی احساس گھٹی
کاسۂ دل میں بھری اپنی صبوحی میں نےگھول کر تلخئ دیر میں امروز کا زہر
طنز ہے تلخیٔ دوراں کا اک افسانہ ہےاس میں حسرت بھی شکایت بھی غم فرقت بھی
ہے آشنا مرے کام و دہن سے تلخئ غمیہ زہر دیکھ لے سو مرتبہ پلا کے مجھے
یہ طوق بندگی وہ پھول سی گردن معاذ اللہوہ شہد آلود لب اور تلخئ شیون معاذ اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books