aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talvaar"
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
پسند اس کو تکرار کی خو نہیںکہ تو میں نہیں اور میں تو نہیں
نگاہ مسلماں کو تلوار کر دے
تلوار کا دھنی تھا شجاعت میں فرد تھاپاکیزگی میں جوش محبت میں فرد تھا
اک لپکتا ہوا شعلہ ہوں میںایک چلتی ہوئی تلوار ہوں میں
ہر ایک دشمن جاں کو کہوں میں ہمدم و یارجو کاٹتی ہے سر حق وہ چوم لوں تلوار
کسی بھی رات سے تاریک نہیں کی جا سکتیکسی تلوار سے کاٹی نہیں جا سکتی
توپ تلوار نہ یہ تیغ و تبر رکھتی ہےبنت حوا کی طرح تیر نظر رکھتی ہے
میری آنکھوں نے جسے پھول سے نازک سمجھااب وہ چلتی ہوئی تلوار بنی بیٹھی ہے
کوئی تابندہ کرن یوں مرے دل پر لپکیجیسے سوئے ہوئے مظلوم پہ تلوار اٹھے
قتل اور خوں کی سیاست کے طرف دار نہیںدافع جنگ فقط پھول ہیں تلوار نہیں
اس کی کرنوں میں ہے چلتی ہوئی تلوار کی کاٹاس کی سرخی میں ہے امڈے ہوئے دریا کا بہاؤ
آغوش میں تلوار ہے گھونگھٹ میں بنی ہےکیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
نئے خیال کی پرواز روکنے والونئے عوام کی تلوار کون روکے گا
سنو تلوار بھی ہوں میںکھڑی ہے جو کہ طوفاں میں
آزمودہ پرانی تلوار مڑ گئی ہےجو کج کلہ صاحب حشم تھے
چمکیلے مشکی گھوڑے پر ہوا سے باتیں کرتاجگر جگر کرتی تلوار سے جنگل کاٹتا آیا
خاک پر رینگنے والے یہ فسردہ ڈھانچےان کی نظریں کبھی تلوار بنی ہیں نہ بنیں
تو نہ چاہے بھی تو آفاق ہنسے گا مجھ پروقت کے ہاتھ میں ٹوٹی ہوئی تلوار ہوں میں
اک ایسی دھار کی تلوار ہے جس پر گزرنا ہےمجھے اور زندگی کے زخم کو ٹانکے لگانا ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books