aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tamaddun"
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنودیہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتیرے قدموں میں ہے فردوس تمدن کی بہار
تدبر کی فسوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتاجہاں میں جس تمدن کی بنا سرمایہ داری ہے
تمدن تصوف شریعت کلامبتان عجم کے پجاری تمام
سب کو تہذیب و تمدن کا سبق دیتے ہیںہم کو انسان بناتے ہیں ہمارے استاد
گرا دے قصر تمدن کہ اک فریب ہے یہاٹھا دے رسم محبت عذاب پیدا کر
نور سرمایہ سے ہے روئے تمدن کی جلاہم جہاں ہیں وہاں تہذیب نہیں پل سکتی
جس کی محنت سے پھبکتا ہے تن آسانی کا باغجس کی ظلمت کی ہتھیلی پر تمدن کا چراغ
میں سمجھتا ہوں تقدس کو تمدن کا فریبتم رسومات کو ایمان بناتی کیوں ہو
یہیں رموز خرام سکوں نما سیکھےنسیم صبح تمدن نے بھیرویں چھیڑی
ابھی تو زندگی صد انقلاب کا پیام ہےابھی تمام زخم و داغ ہے تمدن جہاں
تمہارے ماں باپ نے تمدن کا قرض لے کرتمہاری تہذیب بیچ دی ہے
اپنے مستقبل سے طاغوتی تمدن کو ہے یاسدیدنی ہے دشمن انسانیت کا اضطراب
ترقیوں پہ گرچہ ہیں، تمدن و معاشرتمگر وہ حسن سادگی، وہ سادگی کا بانکپن
علم ہے انساں کی تہذیب و تمدن کے لئےیہ نہیں انسانی قدروں کے تلون کے لئے
ہم کس دروازے پر جائیں کس سے جا کر فریاد کریںبازار تمدن بھی ان کا دنیائے سیاست بھی ان کی
یہ رسم انقطاع عہد الفت یہ حیات نومحبت رو رہی ہے اور تمدن مسکراتا ہے
وہی تہذیب و تمدن کے پرانے دعوےوہی پسماندہ ممالک کی ترقی کا فریب
یہی سرچشمۂ اصلی ہے تہذیب و تمدن کابغیر اس کے بشر ہونا بھی ہے اک سخت بیماری
یہ تو ہیں فتنۂ بیدار دبا دو ان کویہ مٹا دیں گے تمدن کو مٹا دو ان کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books