aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tapad"
جوئے خوں می چکد از حسرت دیرینۂ مامی تپد نالہ بہ نشتر کدۂ سینۂ ما
حوصلے وقت کے اور زیست کے یک رنگ ہیں آجآبگینوں میں تپاں ولولۂ سنگ ہیں آج
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھاجبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
عشق کا سر نہاں جان تپاں ہے جس سےآج اقرار کریں اور تپش مٹ جائے
رات بھر سرد ہوا چلتی رہیرات بھر ہم نے الاؤ تاپا
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سےسراپا درد ہوں حسرت بھری ہے داستاں میری
تا ابد شہر ستم جس سے تبہ ہو جائیںاتنا تاریک کہ شمشان کی شب ہو جیسے
کرتے تھے بیاں آپ کرامات کا اپنیمنظور تھی تعداد مریدوں کی بڑھانی
چاند ٹوٹا پگھل گئے تارےقطرہ قطرہ ٹپک رہی ہے رات
نور ہی نور ہے کس سمت اٹھاؤں آنکھیںحسن ہی حسن ہے تا حد نظر آج کی رات
نوع انساں میں یہ سرمایہ و محنت کا تضادامن و تہذیب کے پرچم تلے قوموں کا فساد
چہکی جو تو چمن میں ہوائیں مہک گئیںگل برگ تر سے اوس کی بوندیں ٹپک گئیں
ہم مٹا ڈالیں گے سرمایہ و محنت کا تضادیہ عقیدہ یہ ارادہ یہ قسم لے کے چلو
مے کدوں کی دراڑوں نے دیکھا انہیںاز ازل تا ابد
بغیر بیر کے ان بن غرض سے پاک تپاکغرض سے پاک یہ آنسو غرض سے پاک ہنسی
یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہےحسین اس میں خط کربلا بناتا ہے
عزت کی بہت سی قسمیں ہیںگھونگھٹ تھپڑ گندم
آہیں نکل رہی ہیں آنسو ٹپک رہے ہیںکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
گھپے ہوئے ہیں اتنے نشتر جن کی کوئی تعداد نہیںکتنی بار ہوئی ہے ہم پر تنگ یہ پھیلی ہوئی زمیں
کوئی روتا نہیں اس موقع پرحلقہ در حلقہ نہ آہن کو تپا کر ڈھالیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books