تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tapish"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "tapish"
نظم
ہر وقت تپش ہر وقت خلش بے خواب ہوں میں بے دار ہے وہ
جینے پہ ادھر بیزار ہوں میں مرنے پہ ادھر تیار ہے وہ
اختر شیرانی
نظم
کس بیٹھی تپش کے مالک ہیں ٹھٹھری ہوئی آگ کے انگیارے
تم نے کبھی سینکا ہی نہیں تم کیا سمجھو تم کیا جانو
ابن انشا
نظم
اس وقت کہاں تو ہوتا ہے جب موسم گرما کا سورج
دوزخ کی تپش بھر دیتا ہے دریاؤں میں کہساروں میں