aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taqaazaa-e-aah"
نہ ڈھونڈ پائی مداوائے زخم زار تمناسمجھ سکی نہ تقاضائے عہد طفل کشی وہ
در و بام جاہ و حشم توڑ ڈالوپہاڑوں میں رستہ بنانے کا دن ہے
تقاضۂ ماہ و سال تھا وہ؟کہ دل کی گہرائیوں میں بے دار
تجھے بھی اپنی طرح پائے بند نالہ و آہیوں ہی مجال تباہ و خراب دیکھیں گے
سیاہی جیسے سمندر کی تھاہ میں پنہاںسیاہی جیسے خم دود آہ میں پنہاں
وہ تقاضائے منصب مجازی خداجو خدا بن کے جنت بچا نہ سکا
تقاضائے فطرت کو پامال کرناکوئی اور شے ہے یہ عصمت نہیں ہے
اور صبح کو وہ چند کتابوں کا مؤلفناشر سے تقاضائے کمیشن میں ملے گا
یہ تبسم یہ توجہ یہ تقاضائے نظرمیری بربادئ دل کا کہیں ساماں تو نہیں
مرد سرکش تجھے آدم کی کہانی کی قسمروح انساں کے تقاضائے نہانی کی قسم
چاچا کلن کی مٹھائی کی دوکاں یاد آئیاس کے اوپر کسی مہوش کا مکاں یاد آیا
تقاضائے محبت تو یہی ہے تمتبسم سے تکلم سے وجود حسن طینت سے
ہوئی جاتی ہے نذر شورش آہ و فغاں اردوکہے کس سے یہاں اپنے غموں کی داستاں اردو
مگر یہ عید کا دن بھی تو اک حقیقت ہےکہ وجہ عید سمجھنا بھی اک عبادت ہے
شعلۂ آہ بھی دیتا نہیں لو ہلکی سیزندگی جلتی ہے مشعل نہیں جلتی کوئی
تجھے ویڈیو کال پر دیکھنا کوئی مجبوری ہے جو پتہ ہی نہیں کب مچل جاتی ہے اور تقاضائے بد میں بدل جاتی ہےمیں پریشان ہوں اب مری بات سن
درد ہی درد ہوں فریاد نہیں ہوں شایدزیر مژگاں تپش آہ کے پگھلائے ہوئے
فلک سے گرنے لگے ٹوٹ ٹوٹ کر تارےزمیں پہ ڈھیر ہوئے تیر آہ کے مارے
خروش نالہ تڑپتا ہے تیری فرقت میںسکوت آہ کو اب بھی تری ضرورت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books