aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarahhum"
تانگوں پر برق تبسم ہےباتوں کا میٹھا ترنم ہے
بنا دیا تھا قفس کا بری طرح عادیمگر ہے شکر ملا ہم کو درس آزادی
یہ ترحم سے نہ دیکھیں گے کسی کی جانبان کی توپوں کے دہن کر دو انہی کی جانب
محبت سربسر ترحممحبت محترم سچ کا علم زور قلم
نگۂ فضل و ترحم سے اشارا کر دےجو نہ ہو کام کسی سے وہ خدارا کر دے
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہوچمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
کہ تو نہیں ترا غم تیری جستجو بھی نہیںگزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھاایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
لیکن ان کے لیے تشہیر کا سامان نہیںکیونکہ وہ لوگ بھی اپنی ہی طرح مفلس تھے
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
جو تمہاری ہی سمت کھلتے ہیںبند کر دوں کچھ اس طرح کہ یہاں
جذبوں کے بیری وقت کی سازش نہ ہو کوئیتمہارے اس طرح ہر لمحہ یاد آنے سے
سخن سو طرح سے اک رمز کی رسوائی کرتا ہےسخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میرا
کس طرح عارض محبوب کا شفاف بلوریک بیک بادۂ احمر سے دہک جاتا ہے
کمھلائے ہوئے پھولوں کی طرح کمہلائے ہوئے سے رہتے ہیںپامال نہ کر برباد نہ کر
یہ جنگ ہے پر کھلاڑیوں کییہ کھیل ہے جنگ کی طرح کا
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books