تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tarasnaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "tarasnaa"
نظم
یہ کڑواہٹ کی باتیں ہیں مٹھاس ان کی نہ پوچھو تم
نم لب کو ترستی ہیں سو پیاس ان کی نہ پوچھو تم
جون ایلیا
نظم
دو دن ہی میں عہد طفلی کے معصوم زمانے بھول گئے
آنکھوں سے وہ خوشیاں مٹ سی گئیں لب کو وہ ترانے بھول گئے