aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarii"
وہ شاید مائدے کی گند بریانی نہ کھاتی ہووہ نان بے خمیر میدہ کم تر ہی چباتی ہو
ان دنوں مجھ پہ قیامت کا جنوں طاری تھاسر پہ سرشارئ عشرت کا جنوں طاری تھا
تاریخ کی عبرت طاری ہےان پورنا کے اجڑے مندر پر
چھیڑتی ہے جسے مضراب المساز فطرت کا وہی تار ہوں میں
تیرے دھرموں نے ذاتوں کی تقسیم کیتری رسموں نے نفرت کی تعلیم دی
اے خاک ہند تیری عظمت میں کیا گماں ہےدریائے فیض قدرت تیرے لیے رواں ہے
ہر دل کے اجیارے وطنہر آنکھ کے تارے وطن
فضاؤں میں ہے صبح کا رنگ طاریگئی ہے ابھی گرلز کالج کی لاری
ایک انار کا پیڑ باغ میں اور گھٹا متواری تھیآس پاس کالے پربت کی چپ کی دہشت طاری تھی
آبشار سکوت جاری ہےچار سو بے خودی سی طاری ہے
مہر صدیوں سے چمکتا ہی رہا افلاک پررات ہی طاری رہی انسان کے ادراک پر
بہنوں پہ بھی طاری ہے قسمت کا جو لکھا ہےاک ماں ہے جو پیڑوں سے باتیں کیے جاتی ہے
غنودگی سی رہی طاری عمر بھر ہم پریہ آرزو ہی رہی تھوڑی دیر سو لیتے
ایک شب جس میںپریشانیٔ آلام سے روحوں پہ گرانی طاری
کس میں جرأت ہے کہ اس راز کی تشہیر کرےسب کے لب پر مری ہیبت کا فسوں طاری ہے
خوف موہوم تری روح پہ کیا طاری ہے!اتنا بے صرفہ نہیں تیرا جمال
مجھے تو انتظار عشق میں ہی لطف آتا ہےکسی کی چاہتوں کا رنگ ہر دھڑکن پہ طاری ہو
خورشید کی نظر بھی ہے جمنی یہاں محالطاری ہے زاہدوں پہ بھی عالم سرور کا
یہ جہاں تنگ ہے تاریک ہے تہہ خانہ ہےقصۂ رنج و الم درد کا افسانہ ہے
ہر سوکھے ہوئے ہونٹ سے لیتی ہوں تری میںدم توڑنے والوں کی اڑاتی ہوں ہنسی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books