aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tark-e-mai-o-jaam"
اپنی آنکھوں میں خمستان مے ناب لیےاپنے عارض پہ بہار گل شاداب لیے
اے باد صبا باد صبا باد صبا چلآ جا کہ ذرا شغل مئے و جام کریں گے
مئے تازہ و ناب حاصل نہیں ہےتو کر لوں گا درد تہ جام پی کر گزارا!
جام مئے سرجوش بھی ہیں اس کی گھٹائیںمے خانہ بہ آغوش بھی ہیں اس کی گھٹائیں
دیکھیے دیتے ہیں کس کس کو صدا میرے بعد'کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق'
کون ہوتا ہے حریف مئے مرد افگن علمکس کے سر جائے گا اب بار گران اردو
سر لے کے ہتھیلی پر ابھری تھی جو دنیا میںاس قوم کو لے ڈوبا شغل مے و مے خانہ
نگاہ مست سے اس کی بہک جاتی تھی کل وادیہوائیں پرفشاں روح مے و مے خانہ رہتی تھی
آج کی رات اور باقی ہےایک پیمانہ مے سر جوش
ترک وعدہ کہ ترک خواب تھا وہکام سب ہو چکا جو کرنا تھا
کہ نہیں ہے مرے انفاس میں بوئے مئے جامچمن دہر کی تقدیر کہ میں ہوں وہ گھٹا
لب پر ہے تلخی مئے ایام ورنہ فیضؔہم تلخی کلام پہ مائل ذرا نہ تھے
مسلم کو بے شک ایسی مساوات چاہئے''عارف ہمیشہ مست مے ذات چاہئے''
باہیں پھیلائے ہوئے راستہ روکے ہے کھڑاکون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق
بہشت نظر مرغزار غزالاںہوا تیری موج مے و انگبیں ہے
خوب واقف ہوں حدیث مے و مینا سے مگرعالم حشر میں دل دار کہاں سے لاؤں
غم کو خود آکر بہا جائے گی موج سروردیکھتا کیا ہے اٹھ اور فکر مے و پیمانہ کر
اور اک جام مئے تلخ چڑھا لوں تو چلوںابھی چلتا ہوں ذرا خود کو سنبھالوں تو چلوں
وہی سنگیت وہی گیت وہی رس وہی لےوہی پھولوں کی قبا موج مے ناب سا جسم
میں مست مئے عشق ہوں تن ریش قلندرتیرتھ ہے اگر کوئی تو اس من کے ہے اندر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books