aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarkash"
وقت کے ترکش میں جو تیر تھے کھل کر برسے ہیںزرد ہوا کے پتھریلے جھونکوں سے
جس کے ترکش میں ہیں امید کے جلتے ہوئے تیر
ہم سمجھے تھے صیاد کا ترکش ہوا خالیباقی تھا مگر اس میں ابھی تیر قضا اور
میرا شکار بجلیاں ہانکتی ہیںموت میرا ترکش اٹھا کر چلتی ہے
یوں تیرے دل صاف میں اشراق محبتجس طرح کہ لو صبح کو دے در نیا گوش
کسی ترکش سے کوئی تیر کیا تنکا نہیں چھوڑاکسی کی پیٹھ میں خنجر نہیں بھونکا
کیا کوئی خبر آئےزندگی کے ترکش میں
اپنی لاشیں چھوڑ کر میری طرف آئیںکہ جیسے نوچ کھائیں گی مجھے
ترکش کے کھلے منہ پر دھرا ہےکماں کی خشک اور اکڑی زباں تو
مرے ترکش نے لاکھوں تیر برسائے شعاعوں کےکسی نے آفتابانہ ہر اک ذرے کو چمکایا
کئی ترکش ہوئے اس جسم پر خالیہوئی جاتی ہے رزم زندگانی مضمحل گھائل
خود سر عاقل بالغ سرکشحور حرامی زہر کی ترکش
آخری تیر بھی ترکش کا ہوا راہ سپارٹوٹ کر رہ گئی لو آج کمان اردو
لیکن اپنے بارے میں کچھ بھی نہ جانتے ہوئے ایک مفتوح کی طرحتاریخ کے ایک مفرور کی طرح تھکے ہارے دریدہ کپڑوں میں ملبوس بدن
جام زہراب بھی وہ تیشہ بھی وہ دار بھی وہخنجر شمر بھی وہ ترکش چنگیز بھی وہ
ادھر بھی نظر ترکش و تیر والےترے بسمل نیم جاں اور بھی ہیں
اک تأثر ہے کہ رقصاں ہو رہا ہے ہر طرفشمعیں روشن ہیں چراغاں ہو رہا ہے ہر طرف
کتنا درد آمیز تھا نغمہ دل ناشاد کاتیر ترکش میں تڑپ اٹھا ستم ایجاد کا
کبھی جراحت پیکاں سے مضطرب ہو کرتمام تیروں کو ترکش سے کھینچ لاتی ہے
تیغ و ترکش کے دھنی تھے رزم گہہ میں فرد تھےاس شجاعت پر یہ طرہ ہے سراپا درد تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books