aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarz-e-guftuguu"
دوستو ہم نفسو جد و جہد تیز کروبے نواؤں کے لئے طرز فغاں بن جاؤ
لہجہ ہوا درشت زباں ہو گئی کرختلطف کلام و شستگیٔ گفتگو گئی
طرز مستی و خودی تیرے گلے کا ہار ہےتو وہ مینا ہے کہ اس سے اک جہاں سرشار ہے
یہ کون ہے مجازؔ سے سرگرم گفتگودونوں ہتھیلیوں پہ زنخداں لیے ہوئے
آپ گو پانی الچتے ہیں بہ طرز دل نشیںناؤ کا سوراخ لیکن بند فرماتے نہیں
ابھی طرز نو سے ہوں بے خبرمرے ساتھ چل مرے ساتھ چل
زبان خموشی نے سیکھی ہے طرز تکلم
کس غضب کی سادہ لوحیقہر وہ طرز خرام
شریر لڑکیاں رنگین تتلیاں بے تابلبوں پہ گل کدۂ گفتگو کھلائے ہوئے
وہ ایک طرز سخن کی خوشبووہ ایک مہکا ہوا تکلم
ہر کسی کو نہیں آتا قطعے کا فنہے الگ بچو یہ ایک طرز سخن
وہی سحر الم طاری ہےپھر اسی طرز کہن
اسی نے طرز تکلم کی چاشنی دی ہےاسی نے علم کی خوش رنگ زندگی دی ہے
دل گرفتہخود سے محو گفتگو تھا
طرز خرام کے پھول کھلے تھےآتی جاتی راہ گزر پر
وہی چال آواز قد رنگ مدھموہی طرز گفتار ٹھہراؤ کم کم
صاحب طرز نوی مالک انداز کہنفخر دیں فخر زمیں فخر زماں فخر زمن
ہوا کا آشنا چہرہ مری آنکھوں میں رہتا ہےگئے لمحوں کو دہراتی ہوا طرز محبت ہے
میں بھی شریک ہو گیا بوس و کنار میںہر آم کھانے والے کا یہ طرز عام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books