aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tausiif"
گرنے والے قصر کی توصیف کیاتیشۂ مزدور کی باتیں کریں
اور اس کی آنکھوں کی توصیف میں غزلیں لکھوا کر لایا کرتا تھااس نے اور کہیں شادی کر لی ہے
یہی اصول رہا ہے وفا پرستوں کاہر ایک حال میں توصیف حسن یار کریں
توصیف بے کنار کا حق دار آدمیدنیائے شش جہات کا سردار آدمی
بھابھی کو بنارسی سوئیاں تیار کرنی ہیںابھی تو تاثیر توصیف اور شرجیل
شہر میں گونجے فقط نغمۂ توصیف ریاحرمت حرف ہو پابند شکوہ ایواں
اس نے کہا تھا:بول رہٹ کے اور پنچھی کے
اگر خاک پر خیمۂ گل لگےتو اسے یاد کرنا
لینا ہے جو اب کام شکر ریز قلم سےتوصیف خم ابروئے جاناں سے ہے دشوار
شاہ کی توصیف میں غلطاںرضا رغبت سے شد و مد سے مصروف عمل ہے
جن کی توجیہہ آج تک نہ ہوئیچند خوش ذوق کم نصیبوں نے
بیس برس سے کھڑے تھے جو اس گاتی نہر کے دوارجھومتے کھیتوں کی سرحد پر بانکے پہرے دار
دیکھیے دل کی فضا کیسی نکھرتی ہے یہاںدیکھیے رحمت خدا کی طوف کرتی ہے یہاں
مری نماز کہ ہے دید روئے ناشستہمری نماز کہ ہے طوف حسن خواب آلود
خزاں کی آہٹیں سن رہی ہومیرا جسم بجھ رہا ہے
حوریں آ کر خلد سے طوف مزار پاک کوجھاڑتی پلکوں سے ہیں گرد و خس و خاشاک کو
نہ ذوق جام و مے کدہ نہ بت کدہ کی آرزونہ طوف کوئے یار کا نہ حسرتیں نہ جستجو
میں یہ چاہتا ہوں سمندر کے ساحل پہبھیگی ہوئی ریت پر گال رکھے
میں کیوں اک کمرے میں اک کرسی پر بیٹھااپنے اندر چلتے چلتے تھک جاتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books