aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tavaalat"
آئی ڈی جب سے ملی ہے مجھے ہمسائی کیاچھی لگتی ہے طوالت شب تنہائی کی
مسافت طوالت پکڑنے لگی یوںسڑک بن گئی ایک دلدل
جو باقی سب دنوں سے کچھ طوالت کھینچ لیتا ہےزوال وقت سے مجبور ہو کر ایک دن ایسا سمٹتا ہے
فاصلہ طوالت کادرمیاں ہمارے ہے
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
امن بے بس عوام کی خاطرجنگ سرمائے کے تسلط سے
بیا پیدا خریدا راست جان نا توانے راپس از مدت گزار افتاد برما کاروانے را
چمن دہر میں روح چمن آرائی ہوطلعت مہر ہو فردوس کی برنائی ہو
کہیں اس کی طاقت سے کہسار چورکہیں اس کے پھندے میں جبریل و حور
وہ دہکتا ہوا گلزار کہاں ہے لاؤجس میں گرمی بھی ہے حرکت بھی توانائی بھی
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیاکند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام
اور آدمی ہی خاک سے بد تر ہے ہو گیاکالا بھی آدمی ہے کہ الٹا ہے جوں توا
کرمک ناداں طواف شمع سے آزاد ہواپنی فطرت کے تجلی زار میں آباد ہو
وہ میرے آسماں پر اختر صبح قیامت ہےثریا بخت ہے زہرہ جبیں ہے ماہ طلعت ہے
نے مجال شکوہ ہے نے طاقت گفتار ہےزندگانی کیا ہے اک طوق گلو افشار ہے
اگر سیاہ دلم داغ لالہ زار توامدگر کشادہ جبینم گل بہار توام
قدم اٹھانے کی طاقت نہیں ذرا تجھ میںنری بڑائی ہے! خوبی ہے اور کیا تجھ میں
چولہا توانا پانی کے مٹکے میں آبی ہےپینے کو کچھ نہ کھانے کو اور نے رکابی ہے
دہک اٹھا ہے طراوت کی آنچ سے آکاشز فرش تا فلک انگڑائیوں کا عالم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books