aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taz.ii.n"
مے خانہ سلامت ہے تو ہم سرخئ مے سےتزئین در و بام حرم کرتے رہیں گے
کیسے ہر شاخ سے منہ بند مہکتی کلیاںنوچ لی جاتی تھیں تزئین حرم کی خاطر
دن کی تزئین فسردہ کا اثاثہ لے کرشوخ راتوں کی مسرت کا لہو بیچا ہے
کچھ خواب ہیں جو گردش آلات سے جویندۂ تمکینہے جن کے لیے بندگئ قاضئ حاجات سے اس دہر کی تزئین
میں اس خشت کوبی سے اکتا گیا ہوںکہاں ہیں وہ دنیا کی تزئین کی آرزوئیں
جو مرے جسم کی تزئین کی پہچان بنامیں مگر سوچتا ہوں
تزئین سخن کی فکر نہ کر بے ساختہ چلاٹھ آنکھیں مل
گوشے گوشے میں تزئین و زیبائیصاف کریں ہر دل کی میلی انگنائی
پاؤں کی تزئین کرتی ہےوہ کہساروں شگفتہ وادیوں جھرنوں
یہ حسن، یہ ترتیب، یہ تزئین یہ آہنگدامان خرد چاک ہے دامان نظر تنگ
لوگ کہتے ہیں کہ تزئین چمن ہو بھی چکیرسم آرائش رخسار و دہن ہو بھی چکی
شوق تزئین سے بے ساختہ مہکی ہے حیالکشمی روپ سہاگن نے بھرا آج کی رات
تزئین و آرائش کے شیدائیغم و اندوہ کے غاروں میں نفرت کے شکنجوں میں
کیا کریں صبر کا یارا بھی نہیںکیسے تعمیر کی تزئین کی پھر بات کریں
ادب کے نام پہ تہذیب کے لٹیروں نےجو کارہائے نمایاں کیے کہوں کیسے
گردش رنگ سے تزئین نظر کیا ہوتیہاں مری راہ تری راہ گزر کیا ہوتی
تزئین بوستان وطن مدتوں ہوئی
نڈھال افسردہ پژمردہ مگر اب بھیرخ قرطاس کی تزئین و آرائش
جس جگہ فرحت و نزہت کی ہوا چلتی تھیبن کے تزئین در و بام صبا چلتی تھی
تزئین کاری کا سلیقہ لے کے آئے ہیںامیں ہیں کائنات ماورا کے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books