aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tez-gaam"
وقت کے تیز گام دریا میںتو کسی موج کی طرح ابھری
آتے ہی جانے کی تیاری کرےوہ سوار تیز گام آنے کو ہے
یہ ہجر تیز گام ہےبدن کی سلک ڈھل رہی ہے ریت سی
بلندیوں کی سمت تیز گاممگر کسی سے دشمنی نہیں
موت کے روکے بھی رک سکتا نہیںزندگی کا کارواں تیز گام
وقت کے تیز گام گھوڑے پر سواردائروں میں دوڑتے دن اور رات
گو ہم سے بھاگتی رہی یہ تیز گام عمرخوابوں کے آسرے پہ کٹی ہے تمام عمر
احساس کی نگاہ مگر دیکھتی ہے ابکچھ اور تیز گام ہوا کاروان شوق
برق رفتاری پہ اپنی رشک کرتا تھا جہاںسوئے آزادی ہمارا قافلہ تھا تیز گام
میرا تو خوں حرام ہے تجھ پر حلال خورتیری رگوں میں کس کا لہو تیز گام ہے
یہ لمحہ تیز گام و گریز پا تھاسیاہ ایڑی زمیں پر اس کو بے حسی سے کچل رہی تھی
یہ کیسے گل ہیں کہ ان کی خوشبو سے چونکتا بھی نہیں ہے کوئیمگر انہیں دیکھ کر کئی تیز گام رہرو
اٹھا اٹھا کے حجابات چہرۂ منزلمسافران صداقت کو تیز گام کیا
جانتا ہوگاگردشوں کی تیز گامی
ستارے چپ ہیں کہ چلتی ہے تیز تیز ہوایہ رات اپنی محبت کی رات بھی تو نہیں
زمانہ تیز دھار ہےجو چل گیا سو پار ہے
میں ہوں مجازؔ آج بھی زمزمہ سنج و نغمہ خواںشاعر محفل وفا مطرب بزم دلبراں
زندگی دور ہوئی جاتی ہےاور کچھ میرے قریب آ جاؤ
پندار جاگ اٹھا ہے محبت کے درد کایہ روشنی بھی خانۂ دل میں ہوئی ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books