aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "teziyaa.n"
آہوئے رم خوردہ کی وحشت خرارے تیزیاںگائے کی سنجیدگی جگنو کی آتش ریزیاں
یہ تین کوٹ ہیں پتلون ہیں یہ ٹائیاں ہیںبندھی ہوئی ہیں یہ سب تم کو کچھ نہیں کرنا
دروازے پر زنانے بجاتے ہیں تالیاںاور گھر میں بیٹھی ڈومنی دیتی ہیں گالیاں
پکارے کوئی ہم کو طاقت تھی کس کوکہ ہر بوالہوس کو تھے ہم تازیانہ
ابر کے ہاتھوں میں رہوار ہوا کے واسطےتازیانہ دے دیا برق سر کوہسار نے
وہ بچپنا جسے برداشت اپنی مشکل ہووہ بچپنا جو خود اپنی ہی تیوریاں سی چڑھائے
انور عزیز راجو منو کے ساتھ مل کروہ تالیاں بجانا بندر کو منہ چڑانا
سلاسل تازیانے بیڑیاں پھانسی کے تختے ہیںمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
قید خانے سہے، تازیانے سہےلوگ سنتے رہے ساز دل کی صدا
گھوڑوں کا چھٹا تھا گھاس دانہتھا پیاس کا ان پہ تازیانہ
بلند دعویٔ جمہوریت کے پردے میںفروغ مجلس و زنداں ہیں تازیانے ہیں
بے زباں درد و غیظ و غم کیاس دوزخی دوپہر کے تازیانے
وہ دوپہر آئی، آستیں میںچھپائے شعلوں کے تازیانے
یہ دیکھتے ہی ہجوم بپھرا بھڑک اٹھے یوں غضبکہ شعلے کہ جیسے ننگے بدن پہ جابر کے تازیانے
ٹولیاں کبوتر کیکھو گئیں فضاؤں میں
اس نے مجھے چھوڑ دیا ہےلوگ تالیاں بجا رہے ہیں
حسن اس سفر میں جہاں زاد کوایک اک گام پر وقت کے تازیانے لگے ہیں
رگڑ رگڑ کےوہ تالیاں اڑائیں
پیڑوں پہ جتنی طائروں کی ٹولیاںہم سے ملا کرتی تھیں
وہ قید و بند اور وہ تازیانے سہے ہیںکہ ان سے ہمارا ستم گر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books