aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thame"
وہ تھم گیا تھاٹھٹھک گیا تھا
تھمے کیا دیدۂ گریاں وطن کی نوحہ خوانی میںعبادت چشم شاعر کی ہے ہر دم با وضو رہنا
باپ کی انگلی تھامےاک ننھا سا بچہ
جس سے آگے نہ کوئی میں ہوں نہ کوئی تم ہوسانس تھامے ہیں نگاہیں کہ نہ جانے کس دم
لکھے جب تک جیے سفر نامےچل دیے ہاتھ میں قلم تھامے
ایسے سب راستے چھوڑ کےایک انجان پگڈنڈی کی انگلی تھامے ہوئے
تھامے ہوئے مصلحت کی میزانہر شعر کا وزن تولتے ہو
اک لڑکی کا خزاں رسیدہ بازو تھامےنبض کے اوپر ہاتھ جمائے
اک توانا شجر ان گنت اپنے ہاتھوں میںتھامے ہوئے ہے
اس ایک ساعت کا ہاتھ تھامے یہ اک وضاحت گزر رہی تھیادب فروشوں نے جاہلوں نے مشاعرے کو بھی اک تماشہ بنا دیا ہے
اور میں اپنا ٹوٹا ہوا ساز تھامےسرد لاشوں کے انبار کو تک رہا ہوں
عمود کے اس طناب ہی سے اتر رہے ہیںاسی کو تھامے ہوئے بلندی پہ چڑھ رہے ہیں!
کہ جس کو تھامے میں جا کے دیکھوں گا ان خلاؤں کےپھیلے آنگن
جب میز پر ہم ملے تو اس نےبڑھ کر مرے ہاتھ ایسے تھامے
خیال سوئے وطن رواں ہےسمندروں کی ایال تھامے
ان تھک کوششیں معماروں کیسر کو تھامے ہانپ رہی ہیں
جو یہ تختیاں اپنی گردن میں لٹکائےزنار پہنے ہوئے کوئی تسبیح تھامے
انگلیاں تیرے بچوں کی تھامے کھڑیبھوک سے برسر جنگ تھی
لال قلعے تک لے جاتا ہےہاتھ میں تھامے اپنا بستہ
میں دل لکھوں تو دل تھامےمیں گم لکھوں دل کھو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books